کشمیر ڈیجیٹل

نیلم ویلی میں سیاسی کشیدگی، میرپورہ سے نیلم روڈ بند کر دی گئی

(کشمیر ڈیجیٹل) نیلم ویلی میں کشیدگی کے باعث میرپورہ سے نیلم جانے والی روڈ بند کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شاہکوٹ میں مسلم لیگ ن کے شمولیتی پروگرام کے دوران سابق وزیر مرتضیٰ گیلانی اور سابق ٹکٹ ہولڈر راجہ بشیر کے  درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی تھی  جو بعد میں مرتضیٰ گیلانی نے […]

نیلم ویلی میں سیاسی کشیدگی، میرپورہ سے نیلم روڈ بند کر دی گئی Read More »

آزادکشمیر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع

آزادکشمیر میں گندم کے شدید بحران کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ محکمہ خوراک کی غیر ذمہ داری اور عدالتِ عالیہ کے حکمِ امتناعی کی وجہ سے خطے میں آٹے کی قیمتیں آسمان چھو سکتی ہیں، جس سے عام شہری براہِ راست متاثر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق، “زارکو ایسوسی ایٹ” نے آزادکشمیر بھر میں گندم

آزادکشمیر میں گندم کا بحران، آٹے کی قیمتوں میں اضافہ متوقع Read More »

پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے بڑی نوکریوں کا اعلان!

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب کے پڑھے لکھے اور بیروزگار نوجوانوں کیلئے خوشخبری ہے۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے 8,084 کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام سے نہ صرف تعلیمی معیار بہتر ہوگا بلکہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار

پڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے بڑی نوکریوں کا اعلان! Read More »

جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ، متعدد افراد زخمی

(کشمیر ڈیجیٹل)جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے بعد زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اور انہیں ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

جڑی کس میرپور میں کار اور سوزوکی کا خوفناک حادثہ، متعدد افراد زخمی Read More »

نوشہرو فیروز میں بند ٹوٹنے سے 5 دیہات زیر آب، سیکڑوں ایکڑ فصل تباہ

(کشمیر ڈیجیٹل) سندھ کے ضلع نوشہرو فیروز میں بھورٹی کے قریب زمیندارہ بند ٹوٹنے سے پانچ دیہات زیرِ آب آگئے، جبکہ سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بھی تباہ ہوگئیں۔ نجی چینل کے مطابق متاثرہ علاقوں میں پانی داخل ہونے کے بعد لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلابی

نوشہرو فیروز میں بند ٹوٹنے سے 5 دیہات زیر آب، سیکڑوں ایکڑ فصل تباہ Read More »

دریائے سندھ میں گدو بیراج پر اونچے درجے کاسیلاب ، الرٹ جاری

ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ(پی ڈی ایم اے) نے دریائے سندھ کے گدو بیراج پر اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے سندھ کے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ فیڈرل فلڈ کمیشن (ایف ایف ڈی) نے 14 سے 15 ستمبر کے دوران گدو بیراج پر اونچے درجے کے

دریائے سندھ میں گدو بیراج پر اونچے درجے کاسیلاب ، الرٹ جاری Read More »

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی جبکہ اضافی سکیورٹی اہلکاروں کومعمول کی پولیسنگ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں Read More »

محکمہ شاہرات وٹھیکیدار کی ملی بھگت،کہوڑی سڑک تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل سے )محکمہ شاہرات اورٹھیکیداروں کی ملی بھگت5سال گزرنے کے باوجود دودھنیال گہوری ساڑھے3 کلومیٹر سڑک تعمیر مکمل نہ ہوسکی۔ 12 کروڑ سے زائد رقمی منصوبہ گہوری سڑک تباہی کے دہانے پر پہنچ گیا۔ فیزII گہوری سڑک کی مرمتی کرنیوالا اور فیزتھری کی تعمیر کرنیوالا ٹھیکیدار بھی فرار ہوگئے۔ محکمہ شاہرات سب

محکمہ شاہرات وٹھیکیدار کی ملی بھگت،کہوڑی سڑک تباہی کے دھانے پر پہنچ گئی Read More »

راجہ فاروق حیدر رانگ نمبر ،انتشار کے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،ذیشان حیدر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اپنا بے توقیر اقتدار بچانے اور اپنی اولاد کو ایوانِ اقتدار کا حصہ بنانے کیلئے آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے مخصوص ٹاسک پر

راجہ فاروق حیدر رانگ نمبر ،انتشار کے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،ذیشان حیدر Read More »

منحرفین کیلئے کوئی جگہ نہیں ، کسی پیرا شوٹر کو لانچ نہیں کرینگے،سردار عبدالقیوم نیازی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پی ٹی آئی مظفرآباد ڈویژن کے عہداران و سینئر کارکنان کا گرینڈ جرگہ ضلعی صدر سید اظہر گیلانی کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ۔۔ اجلاس میں صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی اور پیٹرن انچیف عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر

منحرفین کیلئے کوئی جگہ نہیں ، کسی پیرا شوٹر کو لانچ نہیں کرینگے،سردار عبدالقیوم نیازی Read More »