منگلا، تربیلا اور چشمہ ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھرگئے، توانائی شعبے میں خوش آئند پیش رفت
(کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان کا سب سے بڑا آبی ذخیرہ منگلا ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھر گیا ہے۔ منگلا میں پانی کی سطح 1242 فٹ تک پہنچ گئی اور قابلِ استعمال ذخیرہ 72 لاکھ 77 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک کے دیگر بڑے ڈیمز تربیلا اور چشمہ پہلے ہی اپنی بھرپور صلاحیت […]
منگلا، تربیلا اور چشمہ ڈیم اپنی مکمل گنجائش تک بھرگئے، توانائی شعبے میں خوش آئند پیش رفت Read More »









