عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزادکشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، ہزاروں افراد امڈ آئے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مطالبات کی منظوری کے بعدآزادکشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں نکالی گئیں ۔ میرپور،باغ،حویلی،راولاکوٹ، کوٹلی، تتہ پانی، جہلم ویلی ، نیلم ویلی، مظفرآباد، پونچھ ڈویژن کے تمام اضلاع میں عوامی ایکشن کمیٹی کی اظہار تشکر ریلیاں نکالی گئیں جہاں کشمیری عوام نے بھرپور شرکت کی ۔ پونچھ میں جوائنٹ عوامی ایکشن […]
عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزادکشمیر بھر میں اظہار تشکر ریلیاں ، ہزاروں افراد امڈ آئے Read More »









