زوبیہ خورشید راجہ لاک ڈاؤن میں بہادری اور حوصلے کی مثال بن گئیں
باغ، تحصیل دھیرکوٹ کی ایک باہمت اور بہادر خاتون کی قربانیوں اور حوصلے کی مثال زبان زدِ عام ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران جب اکثر لوگ گھروں تک محدود تھے، اس مشکل وقت میں زوبیہ خورشید راجہ نے زخمیوں اور مریضوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کر کے اسپتال پہنچایا۔ زوبیہ خورشید راجہ […]
زوبیہ خورشید راجہ لاک ڈاؤن میں بہادری اور حوصلے کی مثال بن گئیں Read More »









