کشمیر ڈیجیٹل

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سڑکیں بند، انٹرنیٹ سروس معطل ، دفعہ 144نافذ

اسلام آباد ، راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل)جڑواں شہروں کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا، ریڈ زون کو جانے والے 4 راستے مکمل بند کر دیے گئے ہیں۔ سرینہ چوک، ایکسپریس چوک، نادرا چوک اور میریٹ چوک کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے،ریڈ زون کو جانے والے تمام گیٹس کو بھی بند کر […]

وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں سڑکیں بند، انٹرنیٹ سروس معطل ، دفعہ 144نافذ Read More »

حکومت کا وفاقی سطح پر سی ایس ایس میں شامل امیدواروں کیلئے بڑا اعلان ،آزادکشمیر بھی شامل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) امتحان 2024 کے تحت مختص اسامیوں کی تفصیلات جاری کر دیں۔ آزاد کشمیر کے امیدواروں کیلئے 8 ، گلگت بلتستان کیلئے 4 اسامیاں،پنجاب کے امیدواروں کیلئے 179 نشستیں، خیبرپختونخوا کیلئے 48، بلوچستان کیلئے 31، سندھ (دیہی) کیلئے

حکومت کا وفاقی سطح پر سی ایس ایس میں شامل امیدواروں کیلئے بڑا اعلان ،آزادکشمیر بھی شامل Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو 3 آپشنز دے دیئے

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو جگہ دی گئی۔ صوبے میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ عناصر کا گٹھ جوڑ کارفرما ہے، جس کا خمیازہ خیبرپختونخوا کے

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو 3 آپشنز دے دیئے Read More »

نوبیل انعام

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا

اوسلو: امن کا نوبیل انعام 2025 ماریہ کورینا مچاڈو کو دے دیا گیا ۔ نارویجن نوبیل کمیٹی کے مطابق مچاڈو کو یہ اعزاز وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے فروغ اور آمریت سے جمہوریت کی منصفانہ و پُرامن منتقلی کے لیے ان کی جدوجہد کے اعتراف میں دیا گیا ۔ واضح رہے کہ امن

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما کو مل گیا Read More »

علی امین

علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ منظور ہونے سے قبل ہی وزیر اعلیٰ ہاؤس چھوڑ دیا:ڈی آئی خان روانہ

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے اپنا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور ہونے سے قبل ہی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور چھوڑدیا ۔   علی امین گنڈا پور ڈیرہ اسماعیل خان  روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ آئندہ کے سیاسی لائحہ عمل پر مشاورت کریں گے ۔ علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ جمع کرا دیا

علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ منظور ہونے سے قبل ہی وزیر اعلیٰ ہاؤس چھوڑ دیا:ڈی آئی خان روانہ Read More »

فوڈ اتھارٹی

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص آئس کریم مراکز سیل،متعدد کوجرمانے

بھمبر(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ کی ہدایت پر فوڈ اتھارٹی کے چھاپے ،ناقص آئس کریم فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی،متعدد کوجرمانے اور دکانیں سیل کی گئیں ۔ آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی بھمبر کی جانب سے بھمبر بازار میں آئس کریم مراکز، گوداموں اور مارٹس کا تفصیلی معائنہ لیا گیا ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اعجاز احمد

بھمبر میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن،ناقص آئس کریم مراکز سیل،متعدد کوجرمانے Read More »

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کے ٹاپ 5 کھیل کونسے ہیں ؟ نام سامنے آگئے

مظفرآباد (کشمیرڈیجیٹل): آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) جو اپنے دلکش پہاڑوں، سرسبز وادیوں اور متحرک ثقافت کے لیے جانا جاتا ہے، کھیلوں کے بڑھتے ہوئے منظر کا گھر بھی ہے جو روایت اور جدید ایتھلیٹزم دونوں کی عکاسی کرتا ہے۔ برف پوش چوٹیوں کے سائے میں کھیلی جانے والی کرکٹ سے لے کر

آزاد کشمیر کے ٹاپ 5 کھیل کونسے ہیں ؟ نام سامنے آگئے Read More »

ممکنہ حتجاج :اسلام آباد،راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دئیے گئے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مذہبی جماعت نے آج وفاقی دارالحکومت کی جانب مارچ کا اعلان کیا ہے ، جس کے باعث انتظامیہ نے شہر میں داخلے اور خارجی راستوں پر کنٹینرز لگا کر

ممکنہ حتجاج :اسلام آباد،راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستے بلاک، موبائل انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم Read More »

حافظ حمد اللّٰہ

گورنر کے پی کےبغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کرسکتے : حافظ حمد اللّٰہ

جے یو آئی کے رہنماحافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہےکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی بغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کر سکتے ۔ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماحافظ حمد اللّٰہ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے پی کے میں تبدیلی کے بعد

گورنر کے پی کےبغیر این او سی علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور نہیں کرسکتے : حافظ حمد اللّٰہ Read More »

ریاستی حیثیت

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ آج جمعہ کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحالی کی درخواست کی سماعت کرے گی ۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے بی جے پی کی بھارتی حکومت کومقبوضہ جموں و کشمیر کی مکمل ریاستی حیثیت بحال کرنے کی ہدایت دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ مودی حکومت نے5

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی : بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت Read More »