کشمیر ڈیجیٹل

پاک فوج نے برطانوی کیمبرین پیٹرول2025میں گولڈمیڈل اپنے نام کرلیا

راولپنڈی: پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی فوجی مشق کیمبرین پیٹرول 2025 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشق 3 سے 13 اکتوبر 2025 تک ویلز، برطانیہ میں منعقد ہوئی۔ ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول نے اپنے 66ویں سال میں بھی […]

پاک فوج نے برطانوی کیمبرین پیٹرول2025میں گولڈمیڈل اپنے نام کرلیا Read More »

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان نے دو عالمی ایوارڈ جیت لیے

(کشمیر ڈیجیٹل): پاکستان نے جاپان میں منعقدہ ایکسپو 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیے۔ نجی چینل کی نیوز کے مطابق جاپان کے شہر اوساکا میں ہونے والی عالمی نمائش میں پاکستان پویلین کو “نمائش کی کیٹیگری” میں کانسی کا تمغہ دیا گیا، جب کہ “ایڈیٹرز

اوساکا ایکسپو 2025 میں پاکستان نے دو عالمی ایوارڈ جیت لیے Read More »

اسلام آباد، راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال، پولیس نے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال کر دی

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں میں پیر کے روز حالات بتدریج معمول پر آ گئے، پولیس کی جانب سے مریدکے میں مظاہرین کو ہٹانے کے بعد اہم شاہراہوں پر ٹریفک بحال کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق اتوار کی شب کامیاب آپریشن کے بعد احتجاجی دھرنا ختم کر

اسلام آباد، راولپنڈی میں معمولاتِ زندگی بحال، پولیس نے رکاوٹیں ہٹا کر ٹریفک بحال کر دی Read More »

لاہور : مذہبی جماعت اور پولیس کے درمیان تصادم, نوجوان ایس ایچ او مرید کے شہید – پنجاب پولیس

(کشمیر ڈیجیٹل) لاہور کے علاقے مریدکے میں مذہبی جماعت کے لانگ مارچ کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں فیکٹری ایریا کے نوجوان ایس ایچ او شہزاد جاں بحق ہوگئے۔ پنجاب پولیس کے مطابق جھڑپوں میں 17 پولیس اہلکار اور رینجرز کے 4 جوان زخمی ہوئے۔ مریدکے تحصیل

لاہور : مذہبی جماعت اور پولیس کے درمیان تصادم, نوجوان ایس ایچ او مرید کے شہید – پنجاب پولیس Read More »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا، پی ٹی آئی کامؤقف واضح

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ایک جانب گورنر کی طرف سے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے استعفے پر اعتراضات اٹھائے گئے ہیں جبکہ دوسری جانب تحریک انصاف نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جسے اعتراض ہے وہ عدالت

خیبرپختونخوا اسمبلی میں آج وزیراعلیٰ کا انتخاب ہوگا، پی ٹی آئی کامؤقف واضح Read More »

غزہ امن معاہدہ،مصراور امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم آج شرم الشیخ کااہم دورہ کرینگے

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف آج 13 اکتوبر کو مصر کے شہر شرم الشیخ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ غزہ میں جاری سنگین انسانی بحران کے خاتمے اور امن معاہدے کے دستخطوں کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم کے ہمراہ

غزہ امن معاہدہ،مصراور امریکی صدر کی دعوت پر وزیراعظم آج شرم الشیخ کااہم دورہ کرینگے Read More »

ایکشن کمیٹی کے حملے پر تصادم ہوا،جھوٹی ایف آئی آرکو ہم نہیں مانتے، ثاقب مجید راجا

مظفرآباد: مسلم کانفرنس کے چیف آرگنائزر، امیدوار اسمبلی حلقہ کھاوڑہ ثاقب مجید راجا نے کہا ہے کہ امن ریلی نکالنا ہمارا حق تھا ، ہمارے اوپر ایکشن کمیٹی والوں نے حملہ کیا، ہم نے اپنے دفاع کی کوشش کی۔ کشمیر ڈیجیٹل کو دیئے گئے انٹرویو میں ثاقب مجید راجا نے کہا کہ سدھیر ایکشن کمیٹی

ایکشن کمیٹی کے حملے پر تصادم ہوا،جھوٹی ایف آئی آرکو ہم نہیں مانتے، ثاقب مجید راجا Read More »

گورنر پختونخوا نے گنڈاپور کا استعفی واپس بھیج دیا، نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کھٹائی میں پڑ گیا

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے مستعفی وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ اعتراضات کے ساتھ واپس بھجوا دیا ہے جس پر نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کھٹائی میں پڑ گیا گورنر کی جانب سےموقف اختیار کیا گیا ہے کہ موصول ہونے والے استعفوں پر کئے گئے دستخط آپس میں مماثلت نہیں ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے

گورنر پختونخوا نے گنڈاپور کا استعفی واپس بھیج دیا، نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کھٹائی میں پڑ گیا Read More »

کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیاجائیگا، پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہےکہ پاکستان مذاکرات اور سفارت کاری پریقین رکھتا ہے مگر اپنی سرزمین اور عوام کے تحفظ میں کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگا، مزید کسی اشتعال انگیزی کا بھرپور اور دوٹوک جواب دیا جائےگا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان کو افغان طالبان، فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی بلاجواز جارحیت پرگہری تشویش

کسی بھی اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیاجائیگا، پاکستان کا افغانستان کو دوٹوک پیغام Read More »

معاذ بن ضیاء

برنالہ کا بہادر سپوت معاذ بن ضیاء افغانستان حملے میں شہید

بھمبر/برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل /آصف اقبال )برنالہ کا بہادر سپوت چنیر کا رہائشی نوجوان معاذ بن ضیاء افغانستان حملے میں شہید ہو گیا۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ وطن پاک کی حرمت کے تحفظ کی خاطر جان قربان کرنے والا برنالہ کا بہادر سپوت چنیر کا رہائشی نوجوان معاذ بن ضیا

برنالہ کا بہادر سپوت معاذ بن ضیاء افغانستان حملے میں شہید Read More »