برنالہ کا بہادر سپوت معاذ بن ضیاء افغانستان حملے میں شہید
بھمبر/برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل /آصف اقبال )برنالہ کا بہادر سپوت چنیر کا رہائشی نوجوان معاذ بن ضیاء افغانستان حملے میں شہید ہو گیا۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ وطن پاک کی حرمت کے تحفظ کی خاطر جان قربان کرنے والا برنالہ کا بہادر سپوت چنیر کا رہائشی نوجوان معاذ بن ضیا […]
برنالہ کا بہادر سپوت معاذ بن ضیاء افغانستان حملے میں شہید Read More »









