کشمیر ڈیجیٹل

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی خرید و فروخت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، تاہم شہری مارکیٹوں میں دستیاب ڈرائی فروٹس کے معیار پر شدید تحفظات کا اظہار کر رہے تھے۔ عوامی شکایات کے بعد آزاد جموں […]

مظفرآباد میں فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، غیر معیاری ڈرائی فروٹس ضبط Read More »

آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کی حکومت کے دو مزید وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مستعفی ہونے والوں میں وزیرِ خزانہ عبدالمجید خان اور وزیرِ خوراک و سکیورٹی چوہدری اکبر ابراہیم شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں وزراء نے اپنے استعفے باضابطہ طور پر وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری

آزاد کشمیر کے دو وزراء عبدالماجد خان ، اکبر ابراہیم مستعفی، استعفے وزیراعظم آزاد کشمیر کو ارسال Read More »

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس جاری ہے جس میں تین صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شریک ہیں۔ تاہم وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے قومی سطح کے اس اہم اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم ترین سیکیورٹی اجلاس، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا شرکت سے انکار Read More »

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟

نجی نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی نامزدگی مراد سعید کی سفارش پر عمل میں آئی۔ ذرائع کے مطابق مراد سعید نے اپنی فیملی کی ایک خاتون رکن کے ذریعے بشریٰ بی بی

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے تھے،کس کے کہنے پر سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کیا؟ Read More »

سٹی پولیس

ہٹیاں بالا سٹی پولیس ان ایکشن ، 2سماج دشمن عناصر دھر لیے ، مقدمہ درج

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل ) ہٹیاں بالا کی پولیس نے منشیات فروشوں اور غیر قانونی شراب کے ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی ہٹیاں بالا کی جانب سے جاری مہم کا مقصد علاقے سے منشیات کی فروخت اور غیر قانونی الکوحل کی سپلائی کا

ہٹیاں بالا سٹی پولیس ان ایکشن ، 2سماج دشمن عناصر دھر لیے ، مقدمہ درج Read More »

ایران

خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات ناگزیر ہیں : ایران

تہران : ایران نے افغانستان کی طالبان حکومت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور تناؤ کے فوری خاتمے پر زور دیا ہے ۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر حالیہ حالات خطے کے امن

خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور افغانستان میں مذاکرات ناگزیر ہیں : ایران Read More »

نجی ہاسٹل

کوٹلی: نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ غمزدہ

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل )کوٹلی کے ایک نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ طور پر چوہے مار گولیاں کھا نے سے زندگی کی بازی ہار گئیں ۔ ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والی لڑکی کا تعلق سرساوہ پنجیڑہ سے تھا اور وہ مقامی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کر رہی تھی

کوٹلی: نجی ہاسٹل میں افسوسناک واقعہ، طلبہ اور اہلِ علاقہ غمزدہ Read More »

آصف زرداری

خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے : صدر آصف زرداری

اسلام آباد : صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے، اور غذائی تحفظ صرف حکومت نہیں بلکہ معاشرے کے ہر طبقے کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے یہ بات یومِ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام

خوراک تک مساوی، محفوظ اور سستی رسائی ہر انسان کا بنیادی حق ہے : صدر آصف زرداری Read More »

وزیراعظم انوارالحق کی بجلی لائنوں کی فوری مرمت، کم وولٹیج ختم کرنے کی ہدایت

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل (ر) وقار احمد نور، وزیر تعلیم سکولز دیوان علی خان چغتائی، وزیر تعمیرات عامہ چوہدری اظہر صادق ، وزیر صحت نثار انصر ابدالی، پرنسپل سیکرٹری ظفر محمود خان، اور سیکرٹری

وزیراعظم انوارالحق کی بجلی لائنوں کی فوری مرمت، کم وولٹیج ختم کرنے کی ہدایت Read More »

منی لانڈرنگ کیس: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض ملک اشتہاری قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد کی سیشن کورٹ میں پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ملک کے خلاف منی لانڈرنگ کے کیسز کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عدم حاضری پردومقدمات میں ملک ریاض ان کے بیٹے علی ریاض ملک کو بھی متعلقہ کیسزمیں اشتہاری قراردیا گیا اورانکے شناختی کارڈ اور سمز بھی بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔

منی لانڈرنگ کیس: پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور علی ریاض ملک اشتہاری قرار Read More »