کشمیر ڈیجیٹل

پاکستانی وفد کی دوحہ میں موجودگی کی خبریں بے بنیاد ہیں، سکیورٹی ذرائع کی وضاحت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستانی وفد تا حال پاکستان میں ہی موجود ہے جس کاکل صبح دوحہ روانہ ہونے کا پروگرام ہے ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی یہ خبر کہ پاکستانی وفد دوحہ میں موجود ہے، بے بنیاد ہے سفارتی ذرائع نے بتایا کہ عارضی جنگ بندی افغان طالبان حکومت کی […]

پاکستانی وفد کی دوحہ میں موجودگی کی خبریں بے بنیاد ہیں، سکیورٹی ذرائع کی وضاحت Read More »

پاک فوج اور پاک فضائیہ کا پکتیکا میں مشترکہ آپریشن،گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ،100 سے زائد خارجی ہلاک

طورخم(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج اور پاک فضائیہ کا افغانستان میں مشترکہ آپریشن، گل بہادر گروپ کے متعدد ٹھکانے تباہ، اہم کمانڈر سمیت 100 سے زائد دہشتگرد ہلاک سرکاری ذرائع کے مطابق پاکستانی مسلح افواج اور پاک فضائیہ نے مشترکہ آپریشن ، صوبہ پکتیکا میں گل بہادر گروپ کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے۔ کچھ عرصہ قبل پاکستان

پاک فوج اور پاک فضائیہ کا پکتیکا میں مشترکہ آپریشن،گل بہادر گروپ کے کئی ٹھکانے تباہ،100 سے زائد خارجی ہلاک Read More »

خواجہ آصف

کابل بھارت کی پراکسی بن چکا، زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ہوا چاہتا ہے،وزیردفاع

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کے بعد پاک افغان مذاکرات کامیاب ، دونوں ممالک کا جنگ بندی پراتفاق ہوگیا تاہم وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کے حوالےسے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر چند حقائق شیئر کردیئے ۔ وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ کے کابل وزٹ

کابل بھارت کی پراکسی بن چکا، زبردستی کی مہمان نوازی کے خاتمے کا وقت ہوا چاہتا ہے،وزیردفاع Read More »

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی خصوصی شرکت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کے معاہدے پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ یہ معاہدہ جی ٹو جی فریم ورک کے تحت طے پایا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ

فرسٹ ویمن بینک کی نجکاری کا معاہدہ طے پا گیا، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی خصوصی شرکت Read More »

شہبازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق کی شرکت،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان نے دہائیوں سے مشکلات میں گھرے افغانستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی اور افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گرد حملے اور افغانوں کا ان حملوں میں ملوث ہونا تشویش ناک ہے ۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں امن

شہبازشریف کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، وزیراعظم آزادکشمیر انوارالحق کی شرکت،فیلڈ مارشل کو خراج تحسین پیش Read More »

مہاجر سیٹیں ختم ہونے کے بعد یہ نظام چند ماہ بھی نہیں چل سکے گا، عبدالماجد خان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان اور وزیر خوراک چوہدری اکبر ابراہیم کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان،وزیر اعظم آزاد کشمیر پر سنگین الزامات، مہاجرینِ مقیمِ پاکستان کے حقوق غصب کرنے کا دعویٰ۔ آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک بڑا دھماکہ خیز موڑ، وزیر خزانہ آزاد کشمیر عبدالماجد خان اور وزیر خوراک

مہاجر سیٹیں ختم ہونے کے بعد یہ نظام چند ماہ بھی نہیں چل سکے گا، عبدالماجد خان Read More »

جہلم ویلی:جویریہ زبیر قتل کیس،7 افرادکیخلاف مقدمہ درج،متعدد ملزمان گرفتار

جہلم ویلی:(کشمیر ڈیجیٹل)تقریباً گیارہ ماہ قبل نومبر 2024 ء میں جہلم ویلی کے علاقہ قاضی آباد میں سسرالیوں کی جانب سے مبینہ طور پر قتل کی گئی جویریہ زبیر کے قتل کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہٹیاں بالا کے ڈاکٹر کی جانب سے خود کشی،سسرالیوں کی جانب سے طبعی موت قرار دینے اور سابق پولیس

جہلم ویلی:جویریہ زبیر قتل کیس،7 افرادکیخلاف مقدمہ درج،متعدد ملزمان گرفتار Read More »

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی ، سمری وفاق کو ارسال

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت پنجاب نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ۔ عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ احتجاج کی کال غزہ

پنجاب میں ٹی ایل پی پر پابندی ، سمری وفاق کو ارسال Read More »

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز لمیٹڈ کا بڑا اعلان

کراچی: سندھ کے علاقے ماری غازیج سے تیل و گیس کے نئے ذخائر کامیابی سے دریافت کر لیے گئے ہیں۔ کمپنی ماری انرجیز لمیٹڈ نے اس اہم پیش رفت سے متعلق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی انتظامیہ کو بذریعہ خط آگاہ کیا ہے۔ خط کے مطابق ماری غازیج سی ایف بی ون کنویں کی کھدائی 12

سندھ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، ماری انرجیز لمیٹڈ کا بڑا اعلان Read More »

پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال

پنجاب حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی ہے، اس حوالے سے باقاعدہ سمری وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے لاہور میں پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ ایک مذہبی جماعت کے احتجاج کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ انہوں نے

پنجاب حکومت نے مذہبی جماعت پر پابندی کی منظوری دے دی، سمری وفاق کو ارسال Read More »