کشمیر ڈیجیٹل

اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم، پاک افغان سرحد کھلنے کا امکان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اصولی اتفاق کر لیا ہے، اگر کوئی اور تنازع نہ ہوا تو سرحد کھول دی جائے گی۔ پاک افغان جنگ بندی معاہدے کے بعد 9 روز سے بند طورخم بارڈر کھولنے کی تیاریاں کرلی گئیں، کسٹم اسٹاف کو فوری […]

اگلے 24 سے 48 گھنٹے اہم، پاک افغان سرحد کھلنے کا امکان Read More »

انسداد دہشتگردی عدالت :عمر ایوب اور زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب اور زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ وفاقی دارالحکومت کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب، زرتاج گل سمیت دیگر کے سنگجانی جلسے پر درج مقدمات میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر

انسداد دہشتگردی عدالت :عمر ایوب اور زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری Read More »

عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کو پاکستانی شہریت مل گئی، شناختی کارڈ بحال

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔ عدالتی حکم کے بعد ارشد خان کا شناختی کارڈ نادرا نے دوبارہ بحال کر دیا اور نادرا ویری فکیشن بورڈ کی ارشد خان کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کردی۔ وکیل عمر اعجاز گیلانی کے مطابق

عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کو پاکستانی شہریت مل گئی، شناختی کارڈ بحال Read More »

جعلی فون کالز کے ذریعے رقوم کی طلبی،کمشنر آفس کا سخت نوٹس، شہریوں کو انتباہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)کمشنر مظفر آباد کو موصول ہونے والی متعدد عوامی شکایات کے مطابق بعض نامعلوم افراد شہریوں کو فون کالز اور پیغامات کے ذریعے یہ باور کروا رہے ہیں کہ وہ کمشنر آفس سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان جعلی کالرز کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی جانب سے سولر سسٹم مفت یا کم قیمت

جعلی فون کالز کے ذریعے رقوم کی طلبی،کمشنر آفس کا سخت نوٹس، شہریوں کو انتباہ جاری Read More »

نادرا حکام کا بڑے پیمانے پر ادارے میں بھرتی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نوکریوں کا اعلان کردیا، واک ان انٹرویوز 3 نومبر 2025 سے شروع ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے کراچی اور اندرون سندھ کے مختلف اضلاع میں 200 جونیئر ایگزیکٹیوز (ڈیٹا انٹری آپریٹرز) کی بھرتی کا اعلان کیا

نادرا حکام کا بڑے پیمانے پر ادارے میں بھرتی کرنے کا اعلان Read More »

حویلی ، تعلیمی انقلاب کا آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے چارج سنبھال لیا

حویلی فارورڈ کہوٹہ(کشمیر ڈیجیٹل)تعلیمی انقلاب کا آغاز، پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے وائس چانسلر کا چارج سنبھال لیا — آزاد جموں و کشمیر کے تعلیمی نقشے پر ایک نئے اور تاریخی باب کا آغاز ہو گیا ہے۔ یونیورسٹی آف حویلی کے قیام کے بعد پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد کو اس نئی جامعہ کا

حویلی ، تعلیمی انقلاب کا آغاز، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق احمد نے چارج سنبھال لیا Read More »

ہٹیاں بالا میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ، عوام پریشان

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)ہٹیاں بالا اور گردونواح میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ عوام کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی، جبکہ ڈرائیور حضرات اپنی من مانی کرتے ہوئے مسافروں سے زائد

ہٹیاں بالا میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں خود ساختہ اضافہ، عوام پریشان Read More »

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد: (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے آزاد کشمیر بھر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ملک بدر (ڈیپورٹ) کرنے کا حتمی حکم جاری کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتِ آزاد کشمیر کے دفتر انسپکٹر جنرل پولیس کی جانب سے تمام پولیس افسران

آزاد کشمیر سے تمام افغان مہاجرین کو 18 نومبر 2025 سے قبل ڈیپورٹ کرنے کا فیصلہ Read More »

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا

راولپنڈی: (کشمیر ڈیجیٹل)انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے تیسری بار ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ یہ اقدام ان کی مسلسل عدم پیشی کے باعث کیا گیا۔ عدالت نے ایس پی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ علیمہ خان کو گرفتار کر کے 22

مسلسل عدم پیشی پر عدالت نے علیمہ خان کی گرفتاری کا حکم دے دیا Read More »

منگلا انٹری پوائنٹ پر فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 200 لیٹر ناقص دودھ اور 25 کلو کھویا تلف

میرپور (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع میرپور میں فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے عدالت عظمیٰ آزاد کشمیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میرپور سید عدنان علی نقوی کی نگرانی میں ایک بڑی کارروائی عمل میں لائی۔ اسسٹنٹ فوڈ سیفٹی آفیسر شہریار خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منگلا انٹری پوائنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 200

منگلا انٹری پوائنٹ پر فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی، 200 لیٹر ناقص دودھ اور 25 کلو کھویا تلف Read More »