کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفے کی چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں،ترجمان وزیراعظم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفے سے متعلق خبروں پر ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا ۔ ترجمان وزیراعظم آزادکشمیرکے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفے کی خبریں جھوٹ پر مبنی ،فیبریکیٹڈ ہیں ترجمان وزیراعظم آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو کوئی استعفیٰ نہیں بھجوایا ترجمان وزیراعظم […]

وزیراعظم آزادکشمیر کے استعفے کی چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں،ترجمان وزیراعظم Read More »

بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن ملاقات ختم،آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پاکستان پیپلز بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ایک گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات ختم ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں اُن کی

بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن ملاقات ختم،آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیر اردن پہنچ گئے،شاہ عبداللہ دوئم سمیت اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات

فیلڈ مارشل سید عاصم منیراپنے سرکاری دورے پراردن پہنچ گئے اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات ،اردن کے ولی عہد شہزادہ الحسن بن عبداللہ بھی ملاقات میں موجود تھے ملاقات کے دوران دونوں معززین نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، خاص طور پر دفاع اور سلامتی میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے

فیلڈ مارشل عاصم منیر اردن پہنچ گئے،شاہ عبداللہ دوئم سمیت اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات Read More »

نوجوان نسل میرے ساتھ کھڑی،غلط فہمیاں پیدا کرنیوالے ناکام ہونگے،فاروق حیدر

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)سابق وزیراعظم آزادکشمیر، مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا کہ کچھ لوگوں نے پاکستان اور کشمیری عوام کے درمیان غلط فہمیاں پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہیں ہوئے نہ ہم انھیں کامیاب ہونے دینگے، پاکستان کے 25 کروڑ عوام ہمارے ساتھ کھڑے

نوجوان نسل میرے ساتھ کھڑی،غلط فہمیاں پیدا کرنیوالے ناکام ہونگے،فاروق حیدر Read More »

بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی اہم ملاقات، ججز کی خالی آسامیوں پرمشاورت

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)صدر آزادجموں و کشمیربیرسٹر سلطان محمودچوہدری سے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزادجموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر سپریم کورٹ جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے درمیان آزادجموں

بیرسٹر سلطان محمود سے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی اہم ملاقات، ججز کی خالی آسامیوں پرمشاورت Read More »

آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع

مظفرآباد :وزیراعظم آزاد کشمیر انوارالحق نے بالآخر مستعفی ہونے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اپنے چند قریبی وزراء اور عزیزوں سے طویل مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ وہ تحریکِ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کے بجائے باعزت طور پر استعفیٰ دیں گے۔ استعفیٰ کا باضابطہ اعلان

آزاد کشمیر کے وزیراعظم انوارالحق نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا،ذرائع Read More »

پاکستان کاآئندہ 2 روز کے لیے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان نے آئندہ دو روز یعنی 28 اور 29 اکتوبر کو مخصوص اوقات کے لیے اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی نیوز چینل کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی  پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے اس سلسلے میں تمام ائیر لائنز اور ایوی ایشن کمپنیوں کو نوٹم جاری کیا ہے

پاکستان کاآئندہ 2 روز کے لیے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند کرنے کا فیصلہ Read More »

استنبول مذاکرات، افغان طالبان اور بھارت کا کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا، اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع

پاکستان کے اعلیٰ سطح کے ذرائع کا کہنا ہے کہ استنبول میں پاکستان اور افغان طالبان وفد کے درمیان ہونے والے امن مذاکرات طالبان کی سخت گیر رویے اور ہٹ دھرمی کے باعث تعطل کا شکار ہو گئے ہیں۔ مذاکرات کے دوران بھارت اور افغان طالبان کے تعاون کا پہلو بھی نمایاں ہو کر سامنے

استنبول مذاکرات، افغان طالبان اور بھارت کا کٹھ جوڑ کھل کر سامنے آ گیا، اعلیٰ سیکیورٹی ذرائع Read More »

یومِ سیاہ کشمیر:صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج پیر 27 اکتوبر کو یومِ سیاہ منا رہے ہیں تاکہ بھارتی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر پر جاری غیرقانونی قبضے کے خلاف آواز بلند کی جا سکے۔ اس دن کو 78 سال مکمل ہو گئے ہیں جب 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے

یومِ سیاہ کشمیر:صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر خارجہ پاکستان نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا پیغام دیا Read More »

27 اکتوبر صرف ایک دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کا استعارہ ہے؛ شاہ غلام قادر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر، شاہ غلام قادر نے یوم سیاہ کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کشمیری قوم کل بھی پاکستان کے ساتھ تھی، آج بھی پاکستان کے ساتھ ہے اور آئندہ بھی رہے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ بھارتی تسلط سے

27 اکتوبر صرف ایک دن نہیں بلکہ مظلوم کشمیریوں کی جدوجہدِ آزادی کا استعارہ ہے؛ شاہ غلام قادر Read More »