کشمیر ڈیجیٹل

بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان،وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگااسلام آباد سے نہیں، بلاول زرداری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بے نیتجہ ختم، اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیر کی بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان ہوگی ۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آزادکشمیر کا اعلان کشمیر سے ہوگا اسلام آباد سے نہیں ، پیپلزپارٹی […]

بقیہ حکومت پیپلزپارٹی کیلئے امتحان،وزیراعظم کا اعلان کشمیر سے ہوگااسلام آباد سے نہیں، بلاول زرداری Read More »

حویلی ، اسرا فاؤنڈیشن کے تحت ایمبولینس سروس کا آغاز

حویلی کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)حویلی میں اسرا فاؤنڈیشن کے تحت ایمبولینس سروس کا آغاز اسرا فاؤنڈیشن حویلی کے زیرِ اہتمام “اسرا ایمبولینس سروس” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ایس پی حویلی محترم عامر محبوب نوابی تھے جبکہ مہمانِ اعزاز ڈاکٹر حبیب احمد راٹھور تھے۔تقریب کی صدارت صدر اسرا فاؤنڈیشن جناب

حویلی ، اسرا فاؤنڈیشن کے تحت ایمبولینس سروس کا آغاز Read More »

مظفرآباد: محکمہ پولیس میں اہم تقرریاں و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے محکمہ پولیس میں اہم تقرریاں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئے احکامات کے تحت متعدد سینئر افسران کو مختلف ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ پولیس کے نوٹیفکیشن نمبر (۹/2025) کے تحت کامران علی کو پرنسپل پولیس ٹریننگ اسکول

مظفرآباد: محکمہ پولیس میں اہم تقرریاں و تبادلے، نوٹیفکیشن جاری Read More »

والدین کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روکیں، ورنہ کارروائی ہوگی، ٹریفک انتظامیہ

ضلع حویلی فارورڈ کہوٹہ میں کم عمر بچوں کو والدین کی جانب سے موٹر سائیکل چلانے کی اجازت دینے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ 18 سال سے کم عمر ایسے بچے جن کے ڈرائیونگ لائسنس نہیں بنے ہوتے، سڑکوں پر خطرناک انداز میں بائیک چلانے سے حادثات کے خدشات بڑھ گئے

والدین کم عمر بچوں کو موٹر سائیکل چلانے سے روکیں، ورنہ کارروائی ہوگی، ٹریفک انتظامیہ Read More »

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کے نتائج جاری کر دیے ہیں۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق امتحان 26 اکتوبر کو منعقد ہوا تھا، جس میں مجموعی طور پر 47 ہزار 772 امیدواروں نے شرکت کی۔ امتحان کے کل نمبر 180 مقرر کیے گئے تھے۔

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی، وئیر ہاؤس سیل، غیر معیاری اشیاء تلف

مظفرآباد (31 اکتوبر 2025) فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں عیدگاہ، ماکڑی، چہلہ اور لوئر پلیٹ میں اشیائے خوردونوش کے معیار اور صفائی ستھرائی کے نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔ کارروائی کے دوران ہوٹلز، بیکریز، جنرل و کریانہ سٹورز، دودھ کی دکانوں اور ریفریشمنٹ سینٹرز میں صفائی کے ناقص انتظامات اور

فوڈ اتھارٹی مظفرآباد کی کارروائی، وئیر ہاؤس سیل، غیر معیاری اشیاء تلف Read More »

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا،پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم: ترجمان پاک فوج

ایبٹ آباد: (کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ افواج پاکستان ہمہ وقت چوکنا ہیں اور ملک کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ

کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا،پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم: ترجمان پاک فوج Read More »

میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ، رواں مالی سال میں کام شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) میں ایک بڑے ترقیاتی منصوبے کے تحت میرپور میں جدید انٹرنیشنل ایئرپورٹ تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ خطے کے عوام کو جدید فضائی سہولیات فراہم کرنے اور بیرون ملک مقیم لاکھوں پاکستانیوں و کشمیریوں کے لیے سفری روابط کو

میرپور آزاد کشمیر میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تعمیر کا فیصلہ، رواں مالی سال میں کام شروع ہونے کا امکان Read More »

استنبول مذاکرات،پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق

پاکستان اور افغانستان کے ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں استنبول میں ہونیوالے مذاکرات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور دونوں فریق جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں جس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ ترک دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترکیہ اور قطر کی ثالثی میں پاکستان اورافغانستان

استنبول مذاکرات،پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی جاری رکھنے پر متفق Read More »

جہلم ویلی،محکمہ جنگلات تجدیدکے زیراہتمام آگاہی پروگرام،اعلیٰ افسران کی شرکت

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)محکمہ جنگلات تجدید ڈویژن جہلم ویلی کے زیر اہتمام یونین کونسل لانگلہ میں “جنگلات کی افادیت اور جنگلات کو آگ لگانے کے نقصانات” کے موضوع پر ایک آگاہی پروگرام منعقد ہوا۔ تقریب میں محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران بشمول ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر جہلم ویلی ہارون الرشید اعوان، ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر تجدید

جہلم ویلی،محکمہ جنگلات تجدیدکے زیراہتمام آگاہی پروگرام،اعلیٰ افسران کی شرکت Read More »