سی پیک نے گلگت بلتستان کے لیے ترقی اور خوشحالی کے نئے دروازے کھول دیے، صدر آصف علی زرداری
گلگت (کشمیر ڈیجیٹل): صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC) نے گلگت بلتستان کے عوام کے لیے روزگار، تجارت اور رابطے کے نئے مواقع فراہم کیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ہمارا اجتماعی فریضہ ہے کہ ان مواقع کو ہر وادی اور ہر گاؤں تک پہنچایا […]









