کشمیر ڈیجیٹل

میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی تعینات

اسلام آباد:آزادکشمیر سول سروس سے پاکستان سول سروس میں میرٹ پر شمولیت کے بعد چوہدری کاشف حسین کو ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ میرپور آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف حسین نے آزادکشمیر میں ڈپٹی کمشنر حویلی کہوٹہ اور ایڈیشنل کمشنر میرپور سمیت مختلف اہم انتظامی ذمہ داریاںسرانجام دی ہیں۔ یہ بھی […]

میرپور سے تعلق رکھنے والے چوہدری کاشف ایڈیشنل کمشنر راولپنڈی تعینات Read More »

متیالمیرہ کا بڑا اعزاز،کیپٹن ریٹائر سردار محمد شہر یار ایس ایس پی آپریشنز تعینات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ کے علاقے متیالمیرہ کا بڑا اعزاز، کیپٹن (ر) سردار محمد شہریار خان کووفاقی سطح پر اہم عہدہ مل گیا۔ سردار محمد شہریار خان پولیس سروس آف پاکستان کے 47ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے افسر ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران کا 370 سے زائد امریکی اور اسرائیلی طیاروں کو نشانہ بنانے کا

متیالمیرہ کا بڑا اعزاز،کیپٹن ریٹائر سردار محمد شہر یار ایس ایس پی آپریشنز تعینات Read More »

ایران کا 370 سے زائد امریکی اور اسرائیلی طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران: ایرانی فضائیہ کے دفاعی ڈپٹی کوآرڈی نیٹر بریگیڈیئر جنرل محمد صادقیان نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے دوران ایرانی فضائی دفاعی فورسز نے 370 سے زائد دشمن طیاروں کو نشانہ بنایا، جبکہ متعدد طیاروں اور ڈرونز کو مار گرایا گیا۔ ایرانی حکام کے مطابق 12 روزہ جنگ کے دوران

ایران کا 370 سے زائد امریکی اور اسرائیلی طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ Read More »

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آبادف(کشمیر ڈیجیٹل)میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی(نیکٹا) کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا۔ فیصل نصیرکی نیکٹا کوآرڈینیٹر تعیناتی کا نوٹیفکیشن اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصل نصیر کی تقرری تین سال کیلئے سکینڈ منٹ کی بنیاد پرکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت

میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے قومی کوآرڈینیٹر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

ساجد اقبال عباسی کو جھٹکا،وزارت کا خواب چکنا چور،کابینہ سے نام غائب

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا،نئی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا اور کابینہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ حکومت سازی کے بعد مسلم لیگ (ن) کا ساتھ دینے والے حلقہ غربی باغ سے منتخب رکن اسمبلی سردار ساجد اقبال عباسی پہلے مرحلے کی کابینہ میں جگہ

ساجد اقبال عباسی کو جھٹکا،وزارت کا خواب چکنا چور،کابینہ سے نام غائب Read More »

فیصل ممتاز راٹھور صدر، میاں عبدالوحید کو سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی آزادکشمیر بنائے جانے کا امکان

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر میں بڑی تنظیمی تبدیلیوں کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہو گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم آزادکشمیر فیصل ممتاز راٹھور کو پیپلزپارٹی آزادکشمیر کا صدر جبکہ سابق سینئر موسٹ وزیر میاں عبدالوحید کو سیکرٹری جنرل نامزد کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی تنظیم نو کے حوالے

فیصل ممتاز راٹھور صدر، میاں عبدالوحید کو سیکرٹری جنرل پیپلزپارٹی آزادکشمیر بنائے جانے کا امکان Read More »

وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اصلاحاتی عمل تیز کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم افتخار گیلانی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں حکومت کے پہلے 100 دن کے اہداف کے حصول کیلئے مرتب کردہ روڈ میپ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:میڈیا کی مد میں رقم وصولی کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت ہیں،

وزیراعظم گیلانی کی زیرصدارت اہم اجلاس، اصلاحاتی عمل تیز کرنے کا فیصلہ Read More »

کاغذات نامزدگی

میڈیا کی مد میں رقم وصولی کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے سوشل میڈیا، ڈیجیٹل میڈیا اور دیگر ذرائع ابلاغ پرچلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کیجس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے میڈیا کی مد میں محکمہ مالیات سے کوئی رقم وصول کی ہے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ الیکشن کمیشن

میڈیا کی مد میں رقم وصولی کی خبریں بے بنیاد، من گھڑت ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن Read More »

پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل،الیکشن میں بھرپور انٹری دینگے،سردار تنویر الیاس

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) بلوچ اور پونچھ حلقہ 5 سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کو بڑا جھٹکا، متعدد بااثر سیاسی گھرانوں اور سرکردہ رہنماؤں نے دیگر جماعتوں سے علیحدگی کا اعلان کردیا ۔ سرکردہ رہنمائوں نے سردار تنویر الیاس خان کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ شمولیتی تقریب نے

پونچھ ڈویژن سے درجنوں افراد آئی پی پی میں شامل،الیکشن میں بھرپور انٹری دینگے،سردار تنویر الیاس Read More »

آزادکشمیر :نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،قائم مقام صدر نے وزراء سے حلف لیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)الیکشن کے بعد آزادکشمیر میں نئی حکومت سازی کا پہلا مرحلہ مکمل ، نئی کابینہ میں شامل وزراء نے حلف اٹھا لیا۔ آزاد جموں و کشمیر حکومت کی نئی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب آج 4 ستمبر کو صدر ہاؤس مظفرآباد میں منعقد ہوئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ سروس بحالی سے متعلق

آزادکشمیر :نئی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،قائم مقام صدر نے وزراء سے حلف لیا Read More »