کشمیر ڈیجیٹل

آزاد کشمیرحکومت میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے اور تعیناتیاں

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے 08 دسمبر 2025ء کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے اور تعیناتیاں کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چوہدری امتیاز کو سیکرٹری سروسز تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ سردار ظفر محمود کو سیکرٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن […]

آزاد کشمیرحکومت میں مختلف محکموں کے سیکرٹریز کے تبادلے اور تعیناتیاں Read More »

انڈونیشیا کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبال

اسلام آباد: انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو پاکستان کے اپنے پہلے سرکاری دورے پر وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے، جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر معزز مہمان کو پاکستان کی مسلح افواج کے دستے کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ انڈونیشیا کے صدر نے

انڈونیشیا کے صدر کا وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبال Read More »

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری

نیویارک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ آئی ایم ایف کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان نے سیلاب کے باوجود موجودہ قرض پروگرام پر سختی سے عملدرآمد کیا اور معاشی سمت درست رہی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان

پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی 1.2 ارب ڈالر کی منظوری Read More »

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی سے متعلق اہم ہدایت جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما کے دوران گھریلو صارفین کو گیس فراہمی بہتر بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بتایا کہ وزیراعظم نے گھریلو صارفین کو صبح 5 بجے سے رات 10 بجے تک مسلسل گیس فراہمی یقینی بنانے

وزیراعظم کی گھریلو صارفین کو گیس فراہمی سے متعلق اہم ہدایت جاری Read More »

پاکستان میں کرپشن کم، شفافیت میں اضافہ ہو گیا،رپورٹ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں واضح کمی اور شفافیت میں اضافہ ہو گیا ہے، ٹرانسپرنشی انٹرنیشنل پاکستان نے 2025 کا NSPSسروے جاری کردیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کے مطابق NCPS پاکستان میں بدعنوانی کے تاثرکو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے۔سروے میں 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ 12 ماہ میں کسی سرکاری

پاکستان میں کرپشن کم، شفافیت میں اضافہ ہو گیا،رپورٹ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل Read More »

آئی ایم ایف

1.3ارب ڈالرکی منظوری،آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑا پیکیج دیدیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1 ارب 29کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی۔ پیر کو واشنگٹن میں آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان کے لیے 1 ارب 29 کروڑ ڈالر کی قسط کی منظوری دی گئی۔ آئی ایم ایف مشن پہلے ہی اس قسط

1.3ارب ڈالرکی منظوری،آئی ایم ایف نے پاکستانیوں کو بڑا پیکیج دیدیا Read More »

وادی نیلم گریس مرناٹ:ہارٹ اٹیک یاقتل ؟ شہری کی موت معمہ بن گئی، تفتیش شروع

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)چند دن قبل چوہدری خانی زمان نامی نوجوان جو راولپنڈی میں کام کرتا تھا وہاں سے گاؤں چھٹی آیا دن بھر عزیر و اقارب سے ملاقاتیں کیں ۔ رات گھر واپس آیا تو صبح خبرپھیل گئی کہ خانی زمان کی ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہو گئی لیکن مرحوم کی جو تصویر

وادی نیلم گریس مرناٹ:ہارٹ اٹیک یاقتل ؟ شہری کی موت معمہ بن گئی، تفتیش شروع Read More »

وزاعظم فیصل راٹھور سےشاہ غلام قادرکی اہم ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کا نام فائنل

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھورسے کشمیر ہاوس اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈر شاہ غلام قادر کی اہم ملاقات ہوئی۔۔ اپوزیشن لیڈر کی وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور سے ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر کی تقرری سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید یہ بھی پڑھیں:شہری رواں ماہ کے آواخر

وزاعظم فیصل راٹھور سےشاہ غلام قادرکی اہم ملاقات،چیف الیکشن کمشنر کا نام فائنل Read More »

عیدالاضحیٰ

شہری رواں ماہ کے آواخر میں 4 تعطیلات انجوائے کریں گے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ملک بھر میں سرکاری ملازمین ، طلباء وطالبات، ،تعلیمی وسرکاری اداروں کے ملازمین رواں ماہ کے آواخر میں 4 چھٹیاں انجوائے کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر بروز جمعرات ملک بھر میں قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش اور کرسمس منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی

شہری رواں ماہ کے آواخر میں 4 تعطیلات انجوائے کریں گے Read More »

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، زمین پر گرے پیسے لینےکئی ارکان نے ہاتھ اٹھا لئے

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں دلچسپ اور نادر واقعہ دیکھنے کو ملا۔جس نے ایوان میں دلچسپ صورتحال پیدا کردی۔ اجلاس کے دوران کسی رکن کے پیسے زمین پر گر گئے، جس پراسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے فوری طور پر نوٹس لیا اور پیسے ایوان میں لہرا کر اعلان کر دیا۔ مزید

قومی اسمبلی اجلاس میں دلچسپ صورتحال، زمین پر گرے پیسے لینےکئی ارکان نے ہاتھ اٹھا لئے Read More »