بیٹھک اعوان آباد : بجلی کا بدترین بریک ڈائون،شہری زندگی مفلوج، کاروبار ٹھپ
بیٹھک اعوان آباد (نمائندہ خصوصی) تحصیل بلوچ میں بدترین بجلی کی صورتحال نے کاروباری طبقے اور عام شہریوں کی زندگی مفلوج کر کے رکھ دی ہے۔ علاقے بھر میں دن کے اوقات میں بجلی کی بار بار آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس کے باعث نہ صرف گھریلو امور شدید متاثر ہو رہے ہیں […]
بیٹھک اعوان آباد : بجلی کا بدترین بریک ڈائون،شہری زندگی مفلوج، کاروبار ٹھپ Read More »









