کشمیر ڈیجیٹل

محسن نقوی

پی ایس ایل 26 مارچ 2026 سےشروع ہوگی، چیئرمین محسن نقوی کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 26 مارچ سے 2026 شروع ہوگی ، انہوں نے کہاکہ دو نئی ٹیموں کی بڈنگ 22 دسمبر کو ہوگی اور یہ شفاف انداز میں براہِ راست نشر کی جائے گی ۔ محسن نقوی نے نیویارک میں منعقدہ […]

پی ایس ایل 26 مارچ 2026 سےشروع ہوگی، چیئرمین محسن نقوی کا اعلان Read More »

فیصل ممتاز

چہرے نہیں نظام بدلنے آئے ہیں ، وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور

پونچھ (کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عوامی حکومت قائم ہو چکی ہے اور عوامی مسائل کا حل ہماری اولین ترجیح ہے۔ وہ سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب کی میزبانی میں کھائی گلہ پونچھ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے

چہرے نہیں نظام بدلنے آئے ہیں ، وزیر اعظم فیصل ممتاز راٹھور Read More »

چناری بازار

ممبران الیکشن کمیشن کی مشاورت سے چناری بازار کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان

چناری بازار (کشمیر ڈیجیٹل) ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر/الیکشن کمشنر برائے انتخابات نے ممبران الیکشن کمیشن کی مشاورت سے چناری بازار انجمن تاجران کے انتخابات کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ الیکشن کمشنر نے واضح کیا کہ انتخابات شفاف ، پُر امن اور منصفانہ انداز میں انعقاد پذیر ہوں گے اور تمام تاجر برادری سے

ممبران الیکشن کمیشن کی مشاورت سے چناری بازار کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان Read More »

مریم نواز نے پنجاب بدل دیا، آزاد کشمیر بھی ترقی کی راہ پر آئے گا، مشتاق منہاس

کھوئی رٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر کاکھوئی رٹہ میں بڑا اجتماع منعقد ہوا، کوآرڈی نیٹر وزیراعظم پاکستان یوتھ ونگ پروگرام کی ہیلی کاپٹر پر آمد کارکنان مسلم لیگ ن  نے کا شاندار استقبال کیا، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن

مریم نواز نے پنجاب بدل دیا، آزاد کشمیر بھی ترقی کی راہ پر آئے گا، مشتاق منہاس Read More »

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری، روس نے اسکالرشپس کی تعداد تین گنا بڑھا دی

پاکستانی طلبا کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے، کیونکہ روس نے پاکستان کے لیے سرکاری فنڈڈ اسکالرشپس کی تعداد میں تین گنا اضافہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد پاکستانی طلبہ کے لیے روس میں اعلیٰ تعلیم کے مواقع میں نمایاں وسعت پیدا ہو گئی ہے۔ اس پیش رفت کو

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری، روس نے اسکالرشپس کی تعداد تین گنا بڑھا دی Read More »

پونچھ دورہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کی بجلی، صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر ہدایات

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے ضلع پونچھ کے دورے کے دوران راولاکوٹ میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں ترقیاتی منصوبوں اور مختلف محکمہ جات کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کو راولاکوٹ اور گردونواح میں جاری ترقیاتی منصوبوں، محکمہ صحت، برقیات، شاہرات

پونچھ دورہ: وزیراعظم آزاد کشمیر کی بجلی، صحت اور ترقیاتی منصوبوں پر ہدایات Read More »

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے خوشخبری، تفصیلی رپورٹ طلب

اسلام آباد: وفاقی ملازمتوں میں خواتین کے لیے مختص کوٹہ پر عملدرآمد کی تازہ صورتحال جاننے کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر کی وزارتوں، ڈویژنوں، منسلک محکموں، ذیلی دفاتر اور آئینی اداروں میں ملازمت کرنے والی خواتین کی تعداد مجموعی

سرکاری ملازمتوں میں خواتین کے لیے خوشخبری، تفصیلی رپورٹ طلب Read More »

پی ٹی آئی کوہاٹ جلسہ: سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف کے کوہاٹ میں منعقد ہونے والے جلسے کے دوران مبینہ طور پر سرکاری وسائل کے بے دریغ استعمال نے سیاسی حلقوں میں بحث کو جنم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی آمد سے قبل انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں کی صفائی اور گزرگاہوں کو بہتر بنانے کے خصوصی اقدامات کیے گئے۔

پی ٹی آئی کوہاٹ جلسہ: سرکاری وسائل کے استعمال پر سوالات اٹھ گئے Read More »

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی نئی کارروائی، کواڈ کاپٹر گرنے سے3 کم عمر لڑکے شہید، ایک زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج نے معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کے لیے ایک نیا اور خطرناک طریقہ اختیار کر لیا ہے۔ ہفتے کے روز بنوں کے علاقے مامند خیل میں رہائشی آبادی کے قریب فتنہ الخوارج کی جانب سے استعمال کیا جانے والا ایک کواڈ کاپٹر گر گیا، جس

بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی نئی کارروائی، کواڈ کاپٹر گرنے سے3 کم عمر لڑکے شہید، ایک زخمی Read More »

حکومت آزاد کشمیرکابجلی ٹیرف سےمتعلق اہم نوٹیفکیشن، نئی شرحیں نافذ

مظفرآباد:حکومت آزاد جموں و کشمیر نے بجلی کے ٹیرف پر عائد شرائط ختم کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس ضمن میں محکمہ توانائی و آبی وسائل، حکومت آزاد جموں و کشمیر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے سکولوں اور کالجوں کیلئے 05 کلوواٹ (KW)

حکومت آزاد کشمیرکابجلی ٹیرف سےمتعلق اہم نوٹیفکیشن، نئی شرحیں نافذ Read More »