کشمیر ڈیجیٹل

صائمہ پروین

پبلک پارک برنالہ:صحت مند معاشرے اور مہذب شہر کیلئے ناگزیر

تحریر: صائمہ پروین   کسی بھی شہر کی شناخت صرف اس کی عمارتوں، بازاروں اور سڑکوں سے نہیں ہوتی بلکہ اس بات سے بھی ہوتی ہے کہ وہاں کے باسیوں کو سکون، تفریح اور سانس لینے کے لیے کھلی جگہیں میسر ہیں یا نہیں۔ بدقسمتی سے برنالہ جیسے ابھرتے ہوئے شہری مرکز میں آج تک […]

پبلک پارک برنالہ:صحت مند معاشرے اور مہذب شہر کیلئے ناگزیر Read More »

چھٹی ہونے کے باوجود وزیراعظم سیکرٹریٹ کی رونقیں بحال

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں سرکاری تعطیل ہونے کے باوجود وزیراعظم سیکرٹریٹ کی رونقیں بحال۔۔ سیاسی سماجی کاروباری شخصیات وکلاء طلباء الیکٹرانک پرنٹ میڈیا کے نمائندوں نے وزیراعظم سیکرٹریٹ کا دورہ کیا ۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی قیادت میں قائم پیپلز پارٹی کی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی کو خراج تحسین

چھٹی ہونے کے باوجود وزیراعظم سیکرٹریٹ کی رونقیں بحال Read More »

شفاف عدلیہ کی جانب بڑا قدم، طارق محمود جہانگیری جج کے عہدے کے لیے نا اہل قرار

افواج پاکستان کے بعد عدلیہ نے بھی خود احتسابی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے جعلی ڈگری کیس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کے خلاف فیصلہ سنا دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے سابق جسٹس طارق محمود جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں

شفاف عدلیہ کی جانب بڑا قدم، طارق محمود جہانگیری جج کے عہدے کے لیے نا اہل قرار Read More »

وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان

وفاقی نظامِ تعلیم نے وفاقی دارالحکومت میں اپنے زیرِ انتظام تعلیمی اداروں کے لیے سرمائی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی نظامت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام ماڈل اسکولز اور کالجز میں 26 دسمبر سے 3 جنوری تک سرمائی تعطیلات ہوں گی۔ اس دوران ایف

وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں میں سرمائی تعطیلات کا اعلان Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی نشست

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں اساتذہ اور طلبہ کے ساتھ ایک خصوصی نشست میں شرکت کی، جس کا مقصد ملکی داخلی صورتحال، مس انفارمیشن کے پھیلاؤ اور دیگر اہم امور پر آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس نشست میں جامع اور تفصیلی گفتگو کی

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں خصوصی نشست Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ لیبیا، فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں

چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) اور چیف آف آرمی اسٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، نے اپنے سرکاری دورۂ لیبیا کے دوران لیبیا کی اعلیٰ عسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جمعرات کو پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورۂ لیبیا، فوجی قیادت سے اہم ملاقاتیں Read More »

چیف آف ڈیفنس فورسز کے امریکا دورے کی خبریں رائٹرز کی رپورٹ میں من گھڑت

اسلام آباد (18 دسمبر 2025):دفتر خارجہ نے رائٹرز کی اس خبر کی سختی سے تردید کر دی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل امریکا کا دورہ کریں گے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ “ہم

چیف آف ڈیفنس فورسز کے امریکا دورے کی خبریں رائٹرز کی رپورٹ میں من گھڑت Read More »

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58 ویں برسی عقیدت سے منائی جا رہی ہے

آزاد جموں و کشمیر میں رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58 ویں برسی عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے رئیس الاحرار کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی، تاکہ کشمیری عوام کے عظیم رہنما کی خدمات کو

رئیس الاحرار چوہدری غلام عباس کی 58 ویں برسی عقیدت سے منائی جا رہی ہے Read More »

میٹرک میں دو نئے گروپس شامل کرنے کی تجویز پر آئی بی سی سی اجلاس طلب

ملک بھر میں میٹرک کی سطح پر دو نئے تعلیمی گروپس شامل کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے، جن میں ٹیکنیکل اور زراعت کے مضامین پڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس پیش رفت کے تحت میٹرک کی سطح پر نئے تعلیمی ڈھانچے سے متعلق مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ میٹرک کی

میٹرک میں دو نئے گروپس شامل کرنے کی تجویز پر آئی بی سی سی اجلاس طلب Read More »

صحت کارڈ کی بحالی؟ہسپتالوں کی وائرل فہرست جعلی قرار

مظفرآباد:محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر نے وضاحت کی ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے کسی بھی سرکاری یا نجی ہسپتال کے نام صحت کارڈ کیلئے اس وقت تک باضابطہ طور پر تجویز یا منظور نہیں کئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت عامہ آزادکشمیر نے وضاحتی اعلامیہ میں کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیلتھ کارڈ کے

صحت کارڈ کی بحالی؟ہسپتالوں کی وائرل فہرست جعلی قرار Read More »