کشمیر ڈیجیٹل

پلوشہ خان،علیم خان

شٹ اپ، یو شٹ اپ، علیم خان اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ کلامی،ماحول گرم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخی کلامی کے باعث ماحول تلخ ہوگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان تلخ […]

شٹ اپ، یو شٹ اپ، علیم خان اور پلوشہ خان کے درمیان تلخ کلامی،ماحول گرم Read More »

اسلام آباد،راولپنڈی میں دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی( کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت نے وفاقی دارالحکومت کے جڑواں شہروں میں دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع کر دی گئی۔ جڑواں شہروں میں دفعہ 144 کا اطلاق 24 دسمبر تک رہے گا۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چینی کرنسی پر نظر

اسلام آباد،راولپنڈی میں دفعہ 144 میں ایک بار پھر توسیع، نوٹیفکیشن جاری Read More »

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں استحکام، صورتحال میں نمایاں بہتری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) دریائے چناب میں ہیڈمرالہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں حالیہ غیر معمولی کمی کے بعد صورتحال میں نمایاں بہتری آ گئی ہے اور دریا کا بہاؤ دوبارہ گزشتہ دس برسوں کی معمول کی حد میں داخل ہو چکا ہے۔ یہ بات وزارتِ آبی وسائل کے تحت دفترِ پاکستان کمشنر برائے

دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں استحکام، صورتحال میں نمایاں بہتری Read More »

یاسمین راشد، عمرچیمہ، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کیسز میں نامزد ملزمان کیخلاف جی او آر گیٹ حملہ کیس کا فیصلہ سنا دیا، انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گِل نے فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد،عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید

یاسمین راشد، عمرچیمہ، اعجاز چوہدری ،محمود الرشید کو 10،10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری Read More »

پانی

دریاؤں میں پانی کا معمولی اتار چڑھاؤ، عوام کیلئے کوئی خطرہ نہیں:انڈس واٹر ٹریٹی کمیشن

موسم کی تبدیلیوں کے پیش نظر دریا ؤں اور نہروں میں پانی کے بہاؤ میں گھنٹے ڈیڑھ کیلئے بعض اوقات اتار چڑھاؤ دیکھنے کو ملتا ہے ۔ انڈس واٹر ٹریٹی کمیشن کے ذرائع کے مطابق  دریائے جہلم اور نیلم میں پانی کی آمد کم ہو کر 3ہزار کیوسک رہ گئی ہے۔ چارروزقبل پانی کی آمد

دریاؤں میں پانی کا معمولی اتار چڑھاؤ، عوام کیلئے کوئی خطرہ نہیں:انڈس واٹر ٹریٹی کمیشن Read More »

تعطیل

آزادکشمیر : تعلیمی اداروں میں مرحلہ وار تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

مظفر (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد حکومتِ ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے تعلیمی اداروں میں مرحلہ وار تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے ۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں متعلقہ تعلیمی ادارے 26 دسمبر 2025 سے 26 فروری 2026 تک بند رہیں گے، جو کہ 63 دن پر

آزادکشمیر : تعلیمی اداروں میں مرحلہ وار تعطیلات کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

اقوام متحدہ

پاکستان پہلگام واقعہ میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے بین الاقوامی قانون توڑا، جواب دے ،اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کی خصوصی ماہرین نے اپنئ رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت کا یکطرفہ آپریشن سندور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے اور اسے سندھ طاس معاہدے پر نیک نیتی سے عمل کرنا چاہیے ۔ رپورٹ میں بھارت سے وضاحت طلب کی گئی ہے کہ وہ اپنی کارروائی کے ذمہ داروں کے خلاف

پاکستان پہلگام واقعہ میں ملوث نہیں تھا، بھارت نے بین الاقوامی قانون توڑا، جواب دے ،اقوام متحدہ Read More »

وزیراعظم

تجاوزات خاتمے کے بغیر شہر کی ترقی ممکن نہیں : وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شہروں اور قصبوں کی بہتر ڈیزائننگ اور انفراسٹرکچر کیلئے تجاوزات کا خاتمہ ضروری ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے حل کے لیے تجاوزات ختم کرنا لازمی ہیں ۔ اسلام آباد میں ٹی چوک پر اقبال فلائی اوور اور ایکسپریس وے سگنل فری کوریڈور کی افتتاحی

تجاوزات خاتمے کے بغیر شہر کی ترقی ممکن نہیں : وزیراعظم شہباز شریف Read More »

زلزلے

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 کی شدت کے ز لزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکے 10بج کر 39منٹ پرآئے ۔ زلزلے کے جھٹکے مالاکنڈ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے ۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے ،

اسلام آباد اورگردونواح میں 7۔5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے Read More »

جسٹس طارق

اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کا نام اور تصویر ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام اور تصویر ہٹا دی گئی ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے نئی کاز لسٹ اور روسٹر بھی جاری کر دیا ہے، جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام سابق ججز کی لسٹ میں بھی

اسلام آباد ہائی کورٹ: جسٹس طارق جہانگیری کا نام اور تصویر ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی Read More »