قائداعظم کی استقامت، دیانت اور نظم و ضبط آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں: فیصل ممتاز راٹھور
آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ قائداعظم محمد علی جناح کی ولولہ انگیزی، دیانت اور نظم و ضبط آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں اور یہ ان کی عظمت کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم نے نہ صرف مسلمانوں کی جداگانہ قومی شناخت کا […]









