کشمیر ڈیجیٹل

حبیب میٹرو بینک

حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، بین الاقوامی فراڈی گروہ گرفتار کرلیا۔ سول سوسائٹی سمیت عوامی حلقوں کی جانب سے چوکی پولیس کے جلال آباد،کوہالہ اور حبیب میٹرو بینک کے سٹاف کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش ۔۔ مظفرآباد کے علاقے دومیل، گھڑی […]

حبیب میٹرو بینک میں 60 لاکھ کا جعلی پے آرڈر پاس کروانے کی کوشش ناکام، ملزمان گرفتار Read More »

مسئلہ کشمیر پاکستان کے دفاع اور سلامتی سے جڑا ہوا مسئلہ ہے:سردار عتیق

بھمبر (25 دسمبر 2025): صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے بھمبر میں آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے زیر اہتمام “کشمیر بنے گا پاکستان ورکرز کنونشن” سے خطاب کرتے ہوئے قائداعظم محمد علی جناح اور تحریک پاکستان کے تمام قائدین کو خراج عقیدت پیش کیا۔ سردار عتیق نے کہا

مسئلہ کشمیر پاکستان کے دفاع اور سلامتی سے جڑا ہوا مسئلہ ہے:سردار عتیق Read More »

پیرا میڈیکل اداروں کے لیے ہائی کورٹ آزاد کشمیر کی سخت ہدایات جاری

مظفرآباد (25 دسمبر 2025) ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر نے پیرا میڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے نجی تعلیمی اداروں سے متعلق اہم فیصلہ سناتے ہوئے حکومت آزاد جموں و کشمیر اور محکمہ صحت کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنی پالیسی پر مکمل اور مؤثر عمل درآمد کریں۔ عدالت نے نجی اداروں کی

پیرا میڈیکل اداروں کے لیے ہائی کورٹ آزاد کشمیر کی سخت ہدایات جاری Read More »

چوکی پولیس جلال آباد کی دبنگ کارروائی،فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار

حسبِ ہدایات افسرانِ بالا، چوکی پولیس جلال آباد نے ایک منظم اور دبنگ کارروائی کرتے ہوئے فراڈیوں کے بین الصوبائی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ فراہم کردہ معلومات کے مطابق ملزمان نے جعلی پے آرڈر کے ذریعے بینک سے 60 لاکھ روپے کی بڑی رقم نکلوانے کی کوشش کی۔ بینک عملے کو مشکوک صورتحال کا

چوکی پولیس جلال آباد کی دبنگ کارروائی،فراڈ میں ملوث گروہ گرفتار Read More »

امریکی میگزین دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا

امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کو عالمی سطح پر دوبارہ توجہ کا مرکز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سن 2025 پاکستان کے لیے اسٹریٹجک واپسی اور عسکری اعتماد کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ کے مطابق کئی برسوں کے بعد پاکستان عالمی مباحث میں دوبارہ نمایاں حیثیت کے ساتھ سامنے آیا ہے۔ دی ڈپلومیٹ

امریکی میگزین دی ڈپلومیٹ نے پاکستان کو عالمی توجہ کا مرکز قرار دے دیا Read More »

اقلیتوں سے ناانصافی یا زیادتی پر قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا، وزیراعظم پاکستان

مظفرآباد (25 دسمبر 2025) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتوں سے کسی بھی قسم کی زیادتی یا ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی اور قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا۔ انہوں نے مسلح افواج میں مسیحی افسران اور جوانوں کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ قوم یہ خدمات کبھی

اقلیتوں سے ناانصافی یا زیادتی پر قانون پوری قوت سے حرکت میں آئے گا، وزیراعظم پاکستان Read More »

بالائی نیلم: عوام نے خود 3500 فٹ پائپ لائن بچھا کر پانی کی فراہمی یقینی بنائی

نیلم (25 دسمبر 2025): بالائی نیلم کے علاقوں میں حالیہ برفباری کے بعد مقامی عوام شدید مشکلات کا سامنا کر رہی تھی۔ برفباری کے باعث بنیادی سہولیات متاثر ہو گئی تھیں اور علاقے میں پانی کی فراہمی بھی محدود ہو گئی تھی۔ مقامی عوام نے ہمت اور باعزت جذبے کے ساتھ اپنے مسائل کے حل

بالائی نیلم: عوام نے خود 3500 فٹ پائپ لائن بچھا کر پانی کی فراہمی یقینی بنائی Read More »

قائداعظمؒ کے یومِ ولادت پرکشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں پروقار تقریب کا انعقاد

مظفرآباد :بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کے یومِ ولادت کے موقع پر کشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، جس کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ تقریب میں منیجنگ ڈائریکٹر ڈاکٹر ذولفقار علی خان، پرنسپل میجر(ریٹائرڈ) عبدالرشید مغل، ڈائریکٹرز عابد خان خٹک،

قائداعظمؒ کے یومِ ولادت پرکشمیر گرلز کیڈٹ کالج مظفرآباد میں پروقار تقریب کا انعقاد Read More »

پی ٹی آئی نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی

اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعظم کی مشروط مذاکراتی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پیشکش دوغلے پن اور منافقت کی عکاس ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان شیخ وقاص اکرم نے واضح کیا کہ عوامی مینڈیٹ چوری ہونے کے بعد پارٹی مسلط حکومت سے کسی بھی

پی ٹی آئی نے حکومتی مذاکرات کی پیشکش مسترد کر دی Read More »

مظفرآبادپریس کلب: بابائے قوم قائداعظم اور میاں نواز شریف کی سالگرہ منائی گئی

مظفرآباد سینٹرل پریس کلب میں آج ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 149 واں یومِ پیدائش اور سابق وزیرِاعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ بھی منائی گئی۔ تقریب کے موقع پر کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے عہدیداران اور

مظفرآبادپریس کلب: بابائے قوم قائداعظم اور میاں نواز شریف کی سالگرہ منائی گئی Read More »