اختیارات کی عدم منتقلی ، تاوبٹ سے بھمبر تک بلدیاتی نمائندگان حکومتی بے حسی کیخلاف سراپا احتجاج
راولاکوٹ ہجیرہ(بیورو رپورٹ) بلدیاتی نمائندگان رابطہ کمیٹی کا ہجیرہ میں پاور شو اختیارات کی عدم منتقلی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا نیلم سے بھمبر تک کے بلدیاتی نمائندگان نے ہجیرہ بڑی تعداد میں شریک ہو کر حکومت وقت کو مطالبات منظوری کا الٹی میٹم دے دیا ۔۔۔۔۔ میڈیا کوآرڈینیٹر سردار آفتاب عارف کے مطابق […]