کشمیر ڈیجیٹل

ہلاں کے ہائی اسکول کی زبوں حالی، طلباء بنیادی سہولیات سے محروم

حویلی آزاد کشمیر کی یونین کونسل ہلاں میں واقع بوائز ہائی اسکول جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محرومی کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنہ 1990 میں تعمیر کی گئی اسکول کی یہ عمارت اب کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہے جبکہ طلباء کو فرنیچر، چھت اور دیگر ضروری سہولیات کے بغیر […]

ہلاں کے ہائی اسکول کی زبوں حالی، طلباء بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا:لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کی ہڑتال کی کال،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ایس پی مرزا زاہد حسین، ایکسین برقیات ،اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا کامران خان اور دیگر سائیں باغ،سندری پہنچ گئے ہٹیاں بالا ۔مقامی آبادی کو جائز مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی،عوام علاقہ شاریاں،لمنیاں،سائیں باغ اور گردونواح نے نے 29 جنوری بروز

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

کھوئی رٹہ : چئیر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی محترمہ نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فوری صاف شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہیں نام نہاد حکومت آزاد کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے عوام کا رحجان عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف ہوا اور عوام نے کچھ ریلیف حاصل بھی کیا اسمبلی

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ Read More »

لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی

وادی لیپہ کے دلکش گاؤں “لبگراں” کے سرسبز میدانوں سے سرحد کے اس پار مقبوضہ کشمیر کا علاقہ کرناہ اپنی خاموشی میں کئی کہانیاں چھپائے ہوئے ہے، کبھی یہ دونوں علاقے ایک ہی سرزمین کا حصہ تھے جہاں لوگ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے اور زمینیں مشترکہ تھیں مگر 1965 کی جنگ کے بعد

لبگراں سے کرناہ تک: تقسیم کی کہانی Read More »

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور

ہٹیاں بالا کے نواحی علاقے سیری کاکڑائی کے رہائشی شدید پانی کی قلت کا شکار ہیں جس کی وجہ سے روزمرہ کی زندگی میں مشکلات بڑھ گئی ہیں۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گاؤں میں پانی کا کوئی قدرتی ذریعہ موجود نہیں اور انہیں اپنی بنیادی ضروریات پوری کرنے کے لیے تقریباً دو کلومیٹر

سیری کاکڑائی کے رہائشی پانی کی قلت سے پریشان، طویل فاصلے سے پانی لانے پر مجبور Read More »

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے

مظفرآباد: سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے  اپنے قافلے پر حملے کے واقعے پر تشویش کا اظہار کیا۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے واقعے کی غیر جانبدارانہ رپورٹنگ پر میڈیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ سیاسی نوعیت کا ہے اور اس میں کوئی ذاتی

سپیکر آزاد کشمیراسمبلی نے انصاف کی فراہمی پر بڑے سوالات اٹھا دیے Read More »

بیرسٹر سلطان کا اپنی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ، میرپور ڈویژن میں13امیدوار کھڑنے کرنے کا اعلان

صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے اپنی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرپور ڈویژن کے کارکن ادھر ادھر نہ دیکھیں ، اگلے سال الیکشن ہونے جا رہے میرپور ڈویژن کے13 حلقوں میں اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرونگا میرپور میں اپنے سیکرٹریٹ کا افتتاح کرنے کے موقع پر خطاب کرتے

بیرسٹر سلطان کا اپنی نئی پارٹی بنانے کا عندیہ، میرپور ڈویژن میں13امیدوار کھڑنے کرنے کا اعلان Read More »

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین نے سپیکر قانون سازاسمبلی لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کے ملزمان کی عدم گرفتاری پر ریاست گیر احتجاج کا عندیہ دیدیا۔ مظفر آبا د میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری محمد یاسین کا کہنا تھا کہ سپیکر اسمبلی کا عہدہ ریاست کا تیسرا بڑا

لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ، ملزمان کی عدم گرفتار ی پر پیپلزپارٹی کا ریاست گیر احتجاج کا اعلان Read More »

نثار انصرابدالی کاتگڑا وار، سینکڑوں خاندان وزیرصحت کے قافلے میں شامل

کھوئی رٹہ:وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا گیائیں ملکاں ، کھوڑ رچھالہ ، کھوڑ جاٹا ، کے بعد یونین کونسل بھیال کے علاقے بھیال کھلی میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کا انصر ابدالی کی حمایت کا اعلان شامل ہونے والوں میں چوہدری زین مسعود کالس ، چوہدری بلال

نثار انصرابدالی کاتگڑا وار، سینکڑوں خاندان وزیرصحت کے قافلے میں شامل Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خواتین کیلئے عذاب بن گیا،دن بھر سڑکوں پر خوار

راولاکوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد حاصل کرنا خواتین کیلئے عذاب بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ شہر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد دینے کے بہانے مستحق خواتین کی ذلت اور رسوائی معمولی بن گئی، خواتین کو صبح سویرے سے رات گئے تک سڑک پر بٹھا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خواتین کیلئے عذاب بن گیا،دن بھر سڑکوں پر خوار Read More »

Scroll to Top