کشیدگی : پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے اعلیٰ حکام نے خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل کر دیا۔ پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کی گئی ہیں، پروازیں ابتدائی طور پر کل شام یا فضائی حدود کی بحالی تک آپریٹ نہیں […]
کشیدگی : پی آئی اے کا خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن معطل Read More »









