کشمیر ڈیجیٹل

کشمیری

کشمیری عوام پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری عوام نے راولاکوٹ میں ریلی نکال کر پاک فوج سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ گاڑیوں میں سوار شرکاء پاکستان اور آزاد کشمیر کے جھنڈے اٹھائے شہر کا چکر لگاتے ہوئے سکرین چوک پر جلسہ عام کے لیے جمع ہوئے ۔ مسلم کانفرنس کے رہنماؤں امجد اسلم، اعظم گل، اکرام […]

کشمیری عوام پاک آرمی سے اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے Read More »

پیٹرول

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ نئے اعلان کے مطابق، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے ۔ سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق، اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266 روپے 17

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا Read More »

کشمیری عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، راولاکوٹ کی فضاء نعروں سے گونج اٹھی

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) راولاکوٹ میں افطاری کے بعد پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی ۔ شرکاء ریلی گاڑیوں پر پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچم بلند کئے شہر بھر کا چکر لگا کر سکرین چوک میں جلسے کی صورت اختیار کر گئے ۔ مسلم کانفرنس کے رہنماؤں امجد اسلم، اعظم گل۔ اکرام

کشمیری عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ، راولاکوٹ کی فضاء نعروں سے گونج اٹھی Read More »

پاک فوج کی ننگرہار میں طالبان کے شیراز کیمپ پر کارروائی، دہشتگردوں پر قیامت برپا

لنڈی کوتل(کشمیر ڈیجیٹل) کوتل گلاب گراؤنڈ کے قریب سے بھاری توپ خانے کا استعمال، افغان طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا لنڈی کوتل کے علاقے میں گلاب گراؤنڈ کے قریب سے افغانستان کی جانب بھاری توپ خانے کے استعمال کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:بحرین :ایرانی ڈرون اونچی عمارت سے ٹکراگیا،

پاک فوج کی ننگرہار میں طالبان کے شیراز کیمپ پر کارروائی، دہشتگردوں پر قیامت برپا Read More »

خیبر پختونخوا عوام کا پاک فوج کیساتھ اظہاریکجہتی،دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کاعزم

پشاور (کشمیر ڈیجیٹل) خیبر پختونخوا کے عوام نے افغان جارحیت کے خلاف پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ عوام نے سبز ہلالی پرچم اٹھا کر ریلیاں نکالیں۔۔ عوام کا کہنا تھا کہ وہ ہر بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ مزید یہ بھی

خیبر پختونخوا عوام کا پاک فوج کیساتھ اظہاریکجہتی،دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کاعزم Read More »

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی تفصیلات جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغانستان میں کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایران ،امریکہ کشیدگی، پاکستان میں پیٹرول وافر مقدار میں موجود ، ترجمان اوگرا وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء تارڑ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر تفصیلات شیئر

آپریشن غضب للحق: افغان طالبان کے بھاری نقصانات کی تفصیلات جاری Read More »

آزادکشمیر بھر میں ہائی الرٹ، سرکاری اداروں میں چھٹیاں منسوخ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کی سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور ریسکیو 1122 کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کی بڑی کارروائی ،افغان پوسٹ پر قبضہ ، قومی پرچم لہر ادیا سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹغ کی جانب سے تمام متعلقہ اداروں کی

آزادکشمیر بھر میں ہائی الرٹ، سرکاری اداروں میں چھٹیاں منسوخ Read More »

پاک فوج کی بڑی کارروائی ،افغان پوسٹ پر قبضہ ، قومی پرچم لہر ادیا

پاکستانی سکیورٹی فورسز کی خیبر سیکٹر میں ایک اور بڑی کارروائی، افغان پوسٹ پر پاک فوج کے جوانوں نے قبضہ کرلیا سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان پوسٹ پر قبضہ کرنے کے بعد قومی پرچم لہرا دیا ۔ پاک فوج نے افغان پوسٹ پر افطاری کی اور نماز مغرب کی اذان دی ۔

پاک فوج کی بڑی کارروائی ،افغان پوسٹ پر قبضہ ، قومی پرچم لہر ادیا Read More »

شوائی محلہ چٹی موہری کا پولیس ملازم محمد چنگیز ڈان بن گیا،قتل کی دھمکیاں،غنڈوں کی ٹیم تیار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شوائی محلہ چٹی موہری میں پولیس ملازم محمد چنگیز عوام کیلئے ڈان بن گیا ۔۔ پانی کی بندش کے ساتھ ساتھ غریب عوام کو قتل کی دھمکیاں دینے لگا جبکہ شہریوں سے زمین ہتھیانے کیلئے غنڈوں کی ٹیم تیار کر لی۔ پولیس ملازم ہونے کی دھمکی،محمد جہانگیر نامی شہری کو بلاوجہ رات کو پابند

شوائی محلہ چٹی موہری کا پولیس ملازم محمد چنگیز ڈان بن گیا،قتل کی دھمکیاں،غنڈوں کی ٹیم تیار Read More »

شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرتبادلہ خیال

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان شہبازشریف کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان سے ٹیلیفونک رابطہ ، مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ انہوں نےسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کیا ہے مزید یہ

شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرتبادلہ خیال Read More »