کشمیر ڈیجیٹل

شہری اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور احتجاج کو ہر صورت پرامن رکھیں: شیخ آغا باقر کی عوام اپیل

سکردو: ممتاز مذہبی رہنما شیخ آغا باقر نے سکردو اور بلتستان کے عوام کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے حالیہ صورتحال کے پیشِ نظر تمام شہریوں سے اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی پرزور اپیل کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا […]

شہری اپنے جذبات پر قابو رکھیں اور احتجاج کو ہر صورت پرامن رکھیں: شیخ آغا باقر کی عوام اپیل Read More »

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان ایران کے دکھ میں برابر کا شریک ہے، محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن امتِ مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لیے انتہائی سوگوار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس عظیم سانحے

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر پاکستان ایران کے دکھ میں برابر کا شریک ہے، محسن نقوی Read More »

ایران پر حملہ، انتشار سے دشمن مضبوط ہوگا: علامہ شیخ حسن جعفری کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام

سکردو: امام جمعہ و جماعت سکردو علامہ شیخ حسن جعفری نے رہبرِ معظم آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے تناظر میں سکردو سمیت ملک بھر کے شیعہ و سنی نوجوانوں کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ یہ وقت جذباتی

ایران پر حملہ، انتشار سے دشمن مضبوط ہوگا: علامہ شیخ حسن جعفری کا نوجوانوں کے نام اہم پیغام Read More »

مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا اہم اعلامیہ؛ احتجاجی مظاہرین کو پرامن رہنے کی اپیل

گلگت: مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کی جانب سے ایک اہم اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں ایران پر ہونے والے حالیہ حملوں اور رہبرِ اعلیٰ کی شہادت پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں امریکہ کو “شیطانِ بزرگ” اور اسرائیل کو ایک “ناجائز ریاست” قرار دیتے ہوئے شدید ردعمل دیا

مرکزی انجمن امامیہ گلگت بلتستان کا اہم اعلامیہ؛ احتجاجی مظاہرین کو پرامن رہنے کی اپیل Read More »

اقوام متحدہ میں اسرائیلی حملے کے خلاف بھرپور حمایت پر ایران کا پاکستان سے خصوصی اظہارِ تشکر

نیویارک: اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے پاکستان، چین اور روس کی جانب سے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت اور اصولی موقف اختیار کرنے پر ان ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایرانی مندوب نے ان ممالک کی سفارتی حمایت کو انتہائی اہم قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ

اقوام متحدہ میں اسرائیلی حملے کے خلاف بھرپور حمایت پر ایران کا پاکستان سے خصوصی اظہارِ تشکر Read More »

ایران حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات: وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ، عسکری قیادت کو مشاورت کے لیے بلا لیا

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حالیہ حملوں کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں پیدا ہونے والی انتہائی تشویشناک صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنا دو روزہ اہم دورہ روس ملتوی کر دیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کے مطابق انھوں نے 2 مارچ کو روس روانہ ہونا تھا، جہاں توانائی اور علاقائی

ایران حملوں کے بعد سیکیورٹی خدشات: وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس منسوخ، عسکری قیادت کو مشاورت کے لیے بلا لیا Read More »

بھمبر

بھمبر میں پاکستان زندہ باد ریلی، قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے،مظاہرین

برنالہ (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان زندہ باد ریلی ،بھمبر شہر میں سماہنی چوک کے مقام پر سینکڑوں افراد نے پاکستان اور پاک فوج زندہ باد ریلی نکالی ۔ شرکاء نے دشمن بھارت کو پیغام دیاکہ پوری قوم مسلح افواج پاکستان کے ساتھ ہے ۔ پاکستان کی حفاظت کیلئے سول و مسلح افواج کے شہداء کی عظیم

بھمبر میں پاکستان زندہ باد ریلی، قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ ہے،مظاہرین Read More »

عاصم افتخار

انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے ایران میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے زور دیا کہ ایران میں فوری جنگ بندی ضروری ہے تاکہ انسانی جانوں کے ضیاع کو روکا جا سکے اور خطے میں امن و استحکام قائم رہ سکے ۔ عاصم افتخار نے کہا کہ حالیہ فوجی حملہ

انسانی جانوں کے ضیاع کو روکنے کیلئے ایران میں فوری جنگ بندی ضروری ہے، عاصم افتخار Read More »

وزیر اعظم

’’ غضب للحق‘‘ پر فخر، پاک فوج کی بہادری سے قوم کا سر بلند ہے : وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے، لیکن ہمیں اپنی پاک فوج پر فخر ہے۔ “ غضب للحق” ہماری سکیورٹی

’’ غضب للحق‘‘ پر فخر، پاک فوج کی بہادری سے قوم کا سر بلند ہے : وزیراعظم آزاد کشمیر Read More »

رائٹرز

رائٹرز کی ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید

عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے سوشل میڈیا اور غیر مصدقہ ذرائع سے پھیلنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کر دی ہے جن میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کا دعویٰ کیا جا رہا تھا ۔ رائٹرز کے مطابق ادارے کی جانب سے ایسی کوئی خبر جاری

رائٹرز کی ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت سے متعلق خبروں کی تردید Read More »