کشمیر ڈیجیٹل

فضائی حدود کی بندش کا بڑا فیصلہ؛ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ‘نوٹم’ جاری کر دیا

اسلام آباد: خطے کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان کی فضائی حدود سے متعلق ایک اہم اور بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا باقاعدہ ‘نوٹم’ جاری کر دیا ہے۔ کمرشل پروازوں کے لیے […]

فضائی حدود کی بندش کا بڑا فیصلہ؛ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے ‘نوٹم’ جاری کر دیا Read More »

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی شروع؛ درجنوں طلبہ اور سیاح وطن پہنچ گئے، بلوچستان حکومت ہائی الرٹ

ایران میں حالیہ کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث وہاں موجود پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی کا عمل باقاعدہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر گوادر کے مطابق، 51 افراد جن میں طلبہ، کاروباری افراد اور سیاح شامل ہیں، گبد ریمدان سرحد کے ذریعے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ اسی طرح تفتان بارڈر پر

ایران سے پاکستانیوں کی واپسی شروع؛ درجنوں طلبہ اور سیاح وطن پہنچ گئے، بلوچستان حکومت ہائی الرٹ Read More »

وادی لیپہ؛ پاک فوج اور ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے بڑی ریلی، شرکا کے فلک شگاف نعرے

لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل): وادی لیپہ میں تحصیل انتظامیہ، بلدیاتی نمائندگان، سول سوسائٹی اور انجمن تاجران کے اشتراک سے پاک فوج اور ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی تحصیل آفس لیپہ سے شروع ہو کر ٹنل چوک بازار تک گئی، جس میں شرکا نے پاکستان اور آزاد

وادی لیپہ؛ پاک فوج اور ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے بڑی ریلی، شرکا کے فلک شگاف نعرے Read More »

پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اور تمام قونصل خانوں کی سروسز معطل

اسلام آباد: پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے اور ملک بھر میں قائم قونصل خانوں نے سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر اپنی معمول کی سروسز عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سفارتی عملے اور خدمات حاصل کرنے والے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

پاکستان میں امریکی سفارت خانہ اور تمام قونصل خانوں کی سروسز معطل Read More »

پاکستانی سائبر گروپس کا بھارت کو کرارا جواب؛ 3 کروڑ سبسکرائبرز والا بھارتی نیوز چینل ہیک، نشریات بند

اسلام آباد: پاکستان کے نیوز چینلز اور ویب سائٹس پر بھارت اور اسرائیل کے حالیہ سائبر حملوں کے بعد پاکستانی سائبر گروپس نے بھرپور جوابی کارروائی کی ہے۔ ایک بڑے اور منظم سائبر حملے میں 30 ملین (3 کروڑ) سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے بھارت کے ممتاز ٹیلی ویژن نیٹ ورک ’اے بی پی نیوز‘

پاکستانی سائبر گروپس کا بھارت کو کرارا جواب؛ 3 کروڑ سبسکرائبرز والا بھارتی نیوز چینل ہیک، نشریات بند Read More »

وادی نیلم؛ ملین سمائلز فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن پیکجز کی تقسیم

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل): ملین سمائلز فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ضلع نیلم کے علاقے دودھنیال میں انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر 150 مستحق خاندانوں میں راشن پیکجز تقسیم کیے گئے۔ راشن کی تقسیم کی اس تقریب میں کمانڈنگ آفیسر

وادی نیلم؛ ملین سمائلز فاؤنڈیشن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن پیکجز کی تقسیم Read More »

ایران پر امریکا کے مزید حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا نے پاسداران انقلاب کے ہیڈ کوارٹرکو تباہ اور ایک ہزار سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کردیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے ایکس پر بیان جاری کی گیا جس میں کہاگیا کہ ایران میں 1000 سےزائد اہداف کو نشانہ بنایا ، ایران میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے جاری ہیں۔

ایران پر امریکا کے مزید حملے، پاسداران انقلاب ہیڈکوارٹر تباہ کرنے کا دعویٰ Read More »

پاک فضائیہ

پاک فضائیہ اور افواج پاکستان نے افغانستان کے تمام بارڈر سیکٹر پر بڑا حملہ کر دیا

افغان طالبان کی جارحیت کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ہے اور دشمنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے،اس آپریشن میں مزید تیزی لاتے ہوئے پاک فضائیہ اور افواج پاکستان نے افغانستان کے تمام بارڈر سیکٹر پر بڑا حملہ کر دیا۔ کارروائیوں کے دوران مختلف سیکٹرز میں مزید پانچ

پاک فضائیہ اور افواج پاکستان نے افغانستان کے تمام بارڈر سیکٹر پر بڑا حملہ کر دیا Read More »

فہمیدہ

جیو نیوز اور جاز تماشہ ایپ پر سائبر حملہ معمولی نہیں، پاک فوج کر نشانہ بنانے کیلئے ترتیب دیا گیا، صحافی فہمیدہ یوسفی

پاکستانی صحافی اور سوشل میڈیا کانٹینٹ ایڈیٹر فہمیدہ یوسفی نے جیو ٹی وی اور جاز کی اسٹریمنگ ایپ ’’تماشہ‘‘ کی ٹرانسمیشن ہیک ہونے کے واقعے کو انتہائی سنگین قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ کوئی معمولی تکنیکی خرابی نہیں بلکہ ایک منظم سائبر حملہ تھا جس کے اثرات قومی سطح پر محسوس

جیو نیوز اور جاز تماشہ ایپ پر سائبر حملہ معمولی نہیں، پاک فوج کر نشانہ بنانے کیلئے ترتیب دیا گیا، صحافی فہمیدہ یوسفی Read More »

جیو نیوز

جیو نیوز کی نشریات ہیک، سکرین پر نشر کیے گئے پیغام کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں، انتظامیہ کا مؤقف

جیو نیوز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جیو نیوز کی نشریات ہیک کر لی گئی ہے، سکرین پر نشر کیے گئے پیغام کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں ۔ جیو نیوز نے اپنے ناظرین کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان کے سیٹلائٹ پاک سیٹ پر موجود چینل کو گزشتہ 24 گھنٹوں سے کسی غیر

جیو نیوز کی نشریات ہیک، سکرین پر نشر کیے گئے پیغام کا جیو نیوز سے کوئی تعلق نہیں، انتظامیہ کا مؤقف Read More »