کشمیر ڈیجیٹل

امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹر جوکینٹ نے ایران جنگ کے معاملے پر استعفیٰ دے دیا۔ ایران جنگ ٹرمپ کیلئے ڈراؤنا خواب بنا گیا، اہم اتحادیوں کے بعد اہم سرکاری افسران بھی ساتھ چھوڑنے لگے، امریکا کے ڈائریکٹر نیشنل ٹیرر ازم سینٹرایران جنگ پر مستعفیٰ ہوگئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں: چیئرپرسن بی آئی […]

امریکی ڈائریکٹر نیشنل ٹیررازم جوکینٹ اپنے عہدے سے مستعفی Read More »

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری کردیا میری وہ تمام بہنیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز ہیں اور جنہیں انگوٹھے کی تصدیق (BVS) میں مسئلہ پیش آتا ہے ان کیلئے خوشخبری ہے۔ بی آئی ایس پی اور نادرا نے مل

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا مستحق خواتین کے نام اہم پیغام جاری Read More »

حکومت کی کفایت شعاری مہم، 23 مارچ یوم پاکستان تقریب منسوخ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب منعقد نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تناظر میں یہ فیصلہ کیا ہے کہ یوم پاکستان کی پریڈ اور منسلک دیگر تقریبات کا انعقاد نہیں ہوگا۔ مزید

حکومت کی کفایت شعاری مہم، 23 مارچ یوم پاکستان تقریب منسوخ Read More »

وفاقی محتسب مظفرآباد:27عوامی شکایات پر سماعت،اقدامات اٹھانے کا حکم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وفاقی محتسب ریجنل آفس مظفر آباد میں پاکستان بیت المال اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کیخلاف کی جانیوالی27شکایات کی سماعت ہوئی۔ سماعت وفاقی محتسب آزادکشمیر کے ایڈوائزر سردار جاوید ایوب نے کی۔ اس موقع پر پاکستان بیت المال کی طرف سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مسٹر خاور محمود پیش ہوئے ۔۔ مزید یہ بھی پڑھیں:آزادکشمیر:ہیلتھ

وفاقی محتسب مظفرآباد:27عوامی شکایات پر سماعت،اقدامات اٹھانے کا حکم Read More »

آزادکشمیر:ہیلتھ ملازمین کاعیدالفطر سڑکوں پر منانے کا اعلان

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ہیلتھ ملازمین آزادکشمیر کا منظور شدہ مطالبات کا فوری نوٹیفکیشن جاری نہ کیا گیا تو عیدالفطر بھی سڑکوں پر منانے کا اعلان۔ میر محمد عارف سیکرٹری جنرل ہیلتھ ایمپلایز آرگنائزیشن آزاد کشمیر، سید سجاد نقوی، فوجدار آفریدی (نیلم)، طاہر مغل، یسرب بشر، فوزیہ جبین، نگہت خکسار اور ذوالفقار شاہ جی نے اعلان

آزادکشمیر:ہیلتھ ملازمین کاعیدالفطر سڑکوں پر منانے کا اعلان Read More »

بحالی مرکز کی آڑ میں خودکش حملوں کی تربیت؟انٹیلی جنس رپورٹس نے طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا

افغانستان میں انسانی ہمدردی اور منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے نام پر قائم مراکز کے حوالے سے سنسنی خیز اور چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تازہ ترین انٹیلی جنس رپورٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت ان مراکز کو درحقیقت دہشت گردوں کو خودکش حملوں کی تکنیکی تربیت دینے کے

بحالی مرکز کی آڑ میں خودکش حملوں کی تربیت؟انٹیلی جنس رپورٹس نے طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ بے نقاب کر دیا Read More »

افغان سیکیورٹی گارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا: ہسپتال پر حملے کے بھارتی اور افغان پروپیگنڈے کا پول کھل گیا

افغان سرحد کے اس پار سے کیے جانے والے منظم پروپیگنڈے اور بھارتی میڈیا کے مبالغہ آمیز دعوؤں کو خود ایک افغان سیکیورٹی گارڈ کے عینی شاہد بیان نے جڑ سے اکھاڑ پھینکا ہے۔ منشیات کے عادی افراد کے بحالی مرکز (ڈرگ ری ہیب سینٹر) پر تعینات سیکیورٹی گارڈ نے انکشاف کیا ہے کہ جس

افغان سیکیورٹی گارڈ نے بھانڈا پھوڑ دیا: ہسپتال پر حملے کے بھارتی اور افغان پروپیگنڈے کا پول کھل گیا Read More »

افغان طالبان کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا: پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا اور جعلی ویڈیو بے نقاب

پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ‘فیکٹ چیک’ یونٹ نے افغان طالبان کی جانب سے پھیلائے جانے والے ایک اور منظم پروپیگنڈے کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ حالیہ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے دعویٰ کیا تھا کہ پاک فوج نے “امید ہسپتال”کو نشانہ بنایا ہے، تاہم حقائق نے اس دعوے کو مکمل طور

افغان طالبان کا بڑا جھوٹ پکڑا گیا: پاکستان کے خلاف منظم پروپیگنڈا اور جعلی ویڈیو بے نقاب Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا افغان شہریوں سےمتعلق بڑا فیصلہ آ گیا!

آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے دو رکنی بینچ نے ریاست میں مقیم افغان شہریوں کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور دوررس فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے اپنے تحریری حکم میں واضح کیا ہے کہ وہ تمام افراد جو کسی بھی قانونی دستاویز یا ویزا کے بغیر غیر قانونی طور پر آزاد

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا افغان شہریوں سےمتعلق بڑا فیصلہ آ گیا! Read More »

عید کا چاند نظر آتے ہی فوراً اعلان کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ میں دلچسپ درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک شہری کی جانب سے انوکھی درخواست دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ رویت ہلال کمیٹی کو عید کا چاند دیکھنے کے بعد اس کا اعلان جلد از جلد کرنے کا حکم دیا جائے۔ یہ درخواست اسلام آباد کے رہائشی عبداللہ شفیق جان نے ذاتی حیثیت

عید کا چاند نظر آتے ہی فوراً اعلان کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ میں دلچسپ درخواست دائر Read More »