مظفرآباد،ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جا گری،ایک شخص جاں بحق، 5زخمی
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)تھانہ پولیس پنجگراں کی حدود میں نوسدہ بٹناڑا کے مقام پر ہائی ایس گاڑی حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ شدید زخمی ہو گئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ پولیس پنجگراں محمد یونس بٹ اپنی […]
مظفرآباد،ہائی ایس گاڑی گہری کھائی میں جا گری،ایک شخص جاں بحق، 5زخمی Read More »









