کشمیر ڈیجیٹل

نکاح نامے میں مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اگر نکاح نامے میں مہر کی ادائیگی کا وقت درج نہ ہو تو بیوی کے مانگنے پر شوہر کو مہر ادا کرنا ہوگا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ بی بی نامی خاتون کی درخواست پر 6 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر […]

نکاح نامے میں مہر کی ادائیگی کا وقت نہ لکھا ہو تو بیوی کے مانگنے پر مہر دینا ہوگا، لاہور ہائیکورٹ Read More »

پاک فوج نے افغان طالبان سے 32 سکوئر کلومیٹر زمین کا حصہ کنٹرول میں لے لیا، سرحدی باڑ نصب

اسلام آباد: پاک فوج نے ایک انتہائی اہم اور بڑی پیش رفت میں افغان طالبان سے مستقل طور پر لیے گئے  32 سکوئر کلومیٹر زمین کے حصے کو بارڈر فینس لگا کر مکمل طور پر بند کر دیا ہے۔ حکام کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ گڈوانا انکلیو کو کامیابی

پاک فوج نے افغان طالبان سے 32 سکوئر کلومیٹر زمین کا حصہ کنٹرول میں لے لیا، سرحدی باڑ نصب Read More »

آزادکشمیر میں عام انتخابات کی تیاریاں، انتخابی فہرستوں کی تیاری کا عمل شروع

مظفرآباد: آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے ریاست میں قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے انتخابی فہرستوں کی تیاری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق یہ انتخابات رواں سال کے وسط میں منعقد کروائے جانے ہیں۔ انتخابی فہرستوں کی تیاری کے سلسلے میں

آزادکشمیر میں عام انتخابات کی تیاریاں، انتخابی فہرستوں کی تیاری کا عمل شروع Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی:فیڈرل بورڈ کے بیرون ملک میٹرک امتحانات ملتوی

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے مشرقِ وسطیٰ میں کشیدہ سیکیورٹی صورتحال کے باعث اہم فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ نے ایران سمیت 4 خلیجی ممالک میں میٹرک کے جاری امتحانات فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے سے بیرونِ ملک مقیم پاکستانی

مشرق وسطیٰ کشیدگی:فیڈرل بورڈ کے بیرون ملک میٹرک امتحانات ملتوی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ اس گفتگو کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امن و استحکام

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، اہم امور پر گفتگو Read More »

احسن اقبال

عاصم منیر بھر پور عسکری طاقت سےسرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں : احسن اقبال

سعودی عرب کے شہر جدہ میں یومِ پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملکی سلامتی، عسکری قیادت اور قومی عزم پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج، بالخصوص فیلڈ مارشل عاصم منیر، نہایت پیشہ ورانہ مہارت اور

عاصم منیر بھر پور عسکری طاقت سےسرحدوں کی حفاظت کررہے ہیں : احسن اقبال Read More »

ٹریفک حادثہ

راولاکوٹ : اکلوتے بھائی کی پُراسرارموت، پانچ بہنیں غم سے نڈھال

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)راولاکوٹ کے علاقے پوٹھی بالا میں ایک افسوسناک اورپُراسرارواقعہ پیش آیا ہے جہاں تقریباً 20 سالہ نوجوان احمد خاور گولی لگنے سے جاں   بحق ہو گئے ،پولیس تحقیقات جاری ہیں ۔ یہ واقعہ ان کے گھر کے قریب پیش آیا ، جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

راولاکوٹ : اکلوتے بھائی کی پُراسرارموت، پانچ بہنیں غم سے نڈھال Read More »

حکومت

حکومت نے بی آئی ایس پی کی رقم بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے مقرر کر دی

حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP) اور اس کے ذیلی پروگرامز میں مالی امداد میں اضافے کا اعلان کیا ہے تاکہ کم آمدنی والے خاندانوں کو معاشی سہولت فراہم کی جا سکے اور بچوں کی تعلیم و صحت کے معیار کو بہتر بنایا جا سکے ۔ بی آئی ایس پی کے آفیشل فیس بک

حکومت نے بی آئی ایس پی کی رقم بڑھا کر 14 ہزار 500 روپے مقرر کر دی Read More »

فیصل ممتازراٹھور

حویلی کیلئے 23کروڑ کا گرڈ اسٹیشن منصوبہ لارہے ہیں، وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور

فارورڈ کہوٹہ( کشمیر ڈیجیٹل ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر فیصل ممتازراٹھور نے کہا ہے کہ ہم نے مشکل حالات میں ذمہ داری سنبھالی ۔ انہوں نے کہا کہ وسائل محدود مسائل لامحدود، عرصہ مختصر ٹارگٹ دور اور کٹھن لیکن جذبہ اور عزم ہو تو ممتاز حسین راٹھور کے 9 ماہ بھی یاد رہتے

حویلی کیلئے 23کروڑ کا گرڈ اسٹیشن منصوبہ لارہے ہیں، وزیراعظم فیصل ممتازراٹھور Read More »

مظفرآباد پولیس

مظفرآباد ،موٹر سائیکل چور گینگ سے لاکھوں مالیت کی 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ایک منظم گینگ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے اور اس کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد کر لی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی

مظفرآباد ،موٹر سائیکل چور گینگ سے لاکھوں مالیت کی 10 مسروقہ موٹر سائیکلیں برآمد Read More »