کوئی اہل شہری ووٹ سے محروم نہ رہے، چوہدری بشارت کی ہدایت
نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر آٹھمقام و رجسٹریشن آفیسر چوہدری بشارت کی زیرِ صدارت بلدیاتی نمائندگان کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کے لیے ووٹر فہرستوں کی تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس میں بلدیاتی نمائندگان کو ہدایت کی […]
کوئی اہل شہری ووٹ سے محروم نہ رہے، چوہدری بشارت کی ہدایت Read More »









