کشمیر ڈیجیٹل

شمالی وزیرستان : واصل جہنم ہونیوالے 8 خوارج کی شناخت،2 افغان شہری نکلے

شمالی وزیرستان میں در اندازی کے دوران سکیورٹی فورسیز کے ہاتھوں واصل جہنم ہونیوالے 8 خوارجین کی شناخت ہوگئی ،2 افغان شہری نکلے۔ تفصیلات کے مطابق ، یکم اپریل 2026 کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے 8 خوارج میں سے دو افغان شہری […]

شمالی وزیرستان : واصل جہنم ہونیوالے 8 خوارج کی شناخت،2 افغان شہری نکلے Read More »

مہنگا کیا گیا پٹرول 271 روپے درآمد کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگا کیا جانے والا پیٹرول 271.27 جبکہ ڈیزل 496.97 روپے فی لیٹر کے حساب سے درآمد کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں درآمدی قیمت اس پر عائد ڈیوٹی ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر

مہنگا کیا گیا پٹرول 271 روپے درآمد کئے جانے کا انکشاف Read More »

آزادکشمیر: ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی مظفرآباد کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کیساتھ اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر کرایوں کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تین

آزادکشمیر: ٹرانسپورٹ کرایوں میں 40 فیصد اضافے کا فیصلہ Read More »

تین ماہ میں سکول کی عمارت تعمیر،اوورسیز کشمیری کمیونٹی نے نئی مثال قائم کردی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)اوورسیز کشمیری کمیونٹی نے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقے گلی سیری درہ میں صرف تین ماہ کی قلیل مدت میں زلزلہ مزاحم ہائر سیکنڈری اسکول کی جدید عمارت تعمیر کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی۔ اوورسیز کشمیریوں نے آزاد کشمیر کے دیہی علاقوں میں غربت کے خاتمے، نئی نسل کو عصرِ

تین ماہ میں سکول کی عمارت تعمیر،اوورسیز کشمیری کمیونٹی نے نئی مثال قائم کردی Read More »

فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر خان کا دورہ کوٹلی، مسلم لیگ ن میں نئی جان ڈال دی

کوٹلی (کشمیر ڈیجیٹل):سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا دورہ کوٹلی نے پاکستان مسلم لیگ ن میں نئی جان ڈال دی ۔ دورے کے دوران انہوں نے تما م انتخابی حلقہ جات سے تعلق رکھنے والے ٹکٹ کے اُمیدواران سے ملاقاتیں کی گئیں، جس میں سابق وزیراعظم نے اتحاد اور اتفاق پر زور

راجہ فاروق حیدر خان کا دورہ کوٹلی، مسلم لیگ ن میں نئی جان ڈال دی Read More »

بارش

آزاد کشمیر کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ، سردی بڑھ گئی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم میں نمایاں سردی بڑھ گئی ہے اور شہری گرم ملبوسات کے استعمال پر مجبور ہو گئے ہیں ۔ مسلسل بارش نے معمولاتِ زندگی کو بھی متاثر کیا ہے اور مختلف

آزاد کشمیر کے بالائی اور وسطی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ، سردی بڑھ گئی Read More »

لڑکی

تتاپانی ،کوٹلی : نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم لاہور سےگرفتار

تتاپانی ،کوٹلی(کشمیر ڈیجیٹل)عید الفطر کے دوسرے روز دریائے پونچھ سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معمہ حل، تتاپانی کوٹلی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں ۔ ترجمان پولیس ضلع کوٹلی تتاپانی کے مطابق 2026-03-22 کو بوقت 12:55 بجے دن پولیس کو اطلاع ملی کے ایک نوجوان لڑکی کی ڈیڈ باڈی بمقام پرل تتہ پانی دریا

تتاپانی ،کوٹلی : نوجوان لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم لاہور سےگرفتار Read More »

افراز گردیزی

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری واپس لے، ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن باغ

باغ(کشمیر ڈیجیٹل )ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن باغ سید افراز گردیزی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے عام آدمی کی زندگی اجیرن ہو جائے گی ۔ ان کا کہنا ہےکہ لوگ پہلے ہی مشکلات کا شکار ہیں ،حکومت فوری طور پر اس فیصلے کو واپس لے کر غریبوں کی مشکلات کم

حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ فوری واپس لے، ڈپٹی مئیر میونسپل کارپوریشن باغ Read More »

آزاد کشمیر

اکرم خان کیس : آزاد کشمیر ہائیکورٹ نےحکومت کو سول اتھارٹی مقرر کرنے کا حکم دیدیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے افغان شہریوں کی غیر قانونی نظربندی اور وطن واپسی کے معاملات پر تاریخی فیصلہ جاری کیا ہے ۔ سینئر جج جسٹس سید شاہد بہار نے تین متفقہ آئینی درخواستوں کی سماعت کے بعد حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایسے تمام مقدمات میں فوری طور

اکرم خان کیس : آزاد کشمیر ہائیکورٹ نےحکومت کو سول اتھارٹی مقرر کرنے کا حکم دیدیا Read More »

مسلم ہینڈز

مسلم ہینڈز جلد ضلع حویلی میں مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گا

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم ہینڈز ضلع حویلی کی طرف سے مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ ان کیمپوں میں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا اور ضرورت مندوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔ کیمپوں کا مقصد کم وسائل

مسلم ہینڈز جلد ضلع حویلی میں مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گا Read More »