کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم

1973 کا آئین قومی اتحاد اور وفاق کی مضبوط علامت ہے ، وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین پاکستان کے وفاق اور قومی یکجہتی کی ایک روشن اور مضبوط علامت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی تمام آئینی اکائیاں قومی ہم آہنگی اور مجموعی معاشی ترقی و خوشحالی کیلئےاپنے آئینی فرائض خوش اسلوبی سے انجام دے رہی ہیں اور پاکستان […]

1973 کا آئین قومی اتحاد اور وفاق کی مضبوط علامت ہے ، وزیراعظم شہباز شریف Read More »

انتخابات

آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات کی تیاریاں تیز، بھمبر میں اہم سیاسی بیٹھک

بھمبر (کشمیر ڈیجیٹل) سابق مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر اور حلقہ نمبر 6 سماہنی سے اُمیدوارِ اسمبلی راجہ ظفر بیربل نے اسفندیار ہاؤس بھمبر میں پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری چوہدری طارق فاروق سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت آئندہ انتخابات

آزاد کشمیر میں آئندہ انتخابات کی تیاریاں تیز، بھمبر میں اہم سیاسی بیٹھک Read More »

ذیشان حیدر

میرے پاس باشعور، تعلیم یافتہ اور مخلص عوام کی طاقت ہے : ذیشان حیدر

پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر و سابق اُمیدوار اسمبلی حلقہ چھ جہلم ویلی سید ذیشان حیدر کے اعزاز میں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں مختلف مقامات پر منعقدہ کارنر میٹنگز میں جہلم ویلی حلقہ 6سے تعلق رکھنے والی مختلف برادریوں نے آئندہ انتخابات میں ان کی بھرپور حمایت کا اعلان

میرے پاس باشعور، تعلیم یافتہ اور مخلص عوام کی طاقت ہے : ذیشان حیدر Read More »

مریم ادریس

آئندہ انتخابات میں کامیابی مسلم لیگ ن کا مقدر ہوگی : مریم ادریس

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں و کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی نائب صدر و ممبر منشور کمیٹی مریم ادریس نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد کشمیر میں آئندہ ہونے والےانتخابات میں کامیابی ن لیگ کا مقدر ہوگی ۔ وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان امیر مقام کے میرپور کے حلقہ ایل

آئندہ انتخابات میں کامیابی مسلم لیگ ن کا مقدر ہوگی : مریم ادریس Read More »

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز ، اسلام آباد میں آج سے امریکا ایران مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی سے متعلق اہم مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا، دونوں ممالک ے اعلیٰ حکام آج وفاقی دارالحکومت پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق آج بات چیت کے پہلے دور میں دونوں ممالک کے وفود شرکت کریں گے اور کل صبح ہونے والی ملاقات کا ایجنڈا طے

پاکستان دنیا کی توجہ کا مرکز ، اسلام آباد میں آج سے امریکا ایران مذاکرات کا آغاز Read More »

بینک آف آزادکشمیر کے صدر کی عدم تعیناتی، حکومت کو دو ہفتے کی مہلت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی ایک درخواست کی سماعت کے دوران بینک آف آزاد جموں و کشمیر کے صدر/چیف ایگزیکٹو آفیسرسی ای او کی تعیناتی میں تاخیر پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے حکومت کو تعیناتی کیلئے ایک ہفتے کی مہلت دیدی ہے۔ عدالت

بینک آف آزادکشمیر کے صدر کی عدم تعیناتی، حکومت کو دو ہفتے کی مہلت Read More »

چناری ویڈیو اسکینڈل: پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج، تفتیش شروع

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت) چناری میں مبینہ فحاش ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی ضلع جہلم ویلی سید عباس علی نے صدرڈسٹرکٹ پریس کلب ہٹیاں بالا کی درخواست پر نوٹس لیتے ہوئے

چناری ویڈیو اسکینڈل: پولیس کی فوری کارروائی، مقدمہ درج، تفتیش شروع Read More »

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، منگلا ڈیم متاثرین کو پلاٹ الاٹمنٹ کا فیصلہ

مظفرآباد( کشمیر ڈیجیٹل)وزیر خزانہ و انلینڈ ریونیو چوہدری قاسم مجید کی زیر صدارت کابینہ کی سب کمیٹی برائے متاثرین منگلا ڈیم آبادکاری کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر فزیکل پلاننگ چوہدری یاسر سلطان، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سردار ظفر، کمشنر میرپور اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:تولی

وزیرخزانہ کی زیرصدارت اہم اجلاس، منگلا ڈیم متاثرین کو پلاٹ الاٹمنٹ کا فیصلہ Read More »

تولی پیر روڈ پر المناک حادثہ، ٹرک بے قابو،ڈرائیور زخمی،سامان مکمل تباہ

کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل) حویلی تولی پیر روڈ خونی سڑک بن گئی ۔تولی پیر روڈ پر تیز رفتاری اور دشوار گذار راستے کے باعث ٹرک بے قابو ہو کر گہری کھائی میں گر گیا۔ ٹرک کے حادثہ میں ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ ڈرائیور کا نام انور راٹھور ہے جوبدھال شریف کا رہائشی ہے۔جبکہ کنڈیکٹر معجزانہ طور پر

تولی پیر روڈ پر المناک حادثہ، ٹرک بے قابو،ڈرائیور زخمی،سامان مکمل تباہ Read More »

چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار آصف کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اجلاس 16 اپریل کوطلب

باغ( کشمیر ڈیجیٹل )عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری کیلئے ضلع کونسل باغ کے ممبران کا اجلاس 16 اپریل کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چند دن قبل چیئرمین ضلع کونسل پروفیسر ریٹائرڈ سردار محمد آصف خان کیخلاف ممبران ضلع کونسل کے 21 ممبران کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی

چیئرمین ضلع کونسل باغ سردار آصف کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اجلاس 16 اپریل کوطلب Read More »