کشمیر ڈیجیٹل

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات،ثالثی کی کوششوں پراظہاراطمینان

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان فریقین کے درمیان پرامن اور باہمی مذاکرات کے ذریعے حل کے لیے ہر ممکن سہولت اور مکمل تعاون فراہم کرتا رہے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے ہونیوالی ثالثی کی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اقدامات کاجائزہ لیا اور فریقین […]

وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی اہم ملاقات،ثالثی کی کوششوں پراظہاراطمینان Read More »

مسلم لیگی رہنما ساجد سعید کی شوکت نواز میر کیخلاف درخواست دائر

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)آزاد کشمیر میں عوامی حقوق کی آڑ میں بننے والی نام نہاد عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ تھانہ ہٹیاں بالا میں چکار کے رہائشی راجہ رفاقت حسین نے راجہ ساجد سعید رہنما مسلم لیگ (ن) نے ساتھیوں کے ہمراہ ایک درخواست

مسلم لیگی رہنما ساجد سعید کی شوکت نواز میر کیخلاف درخواست دائر Read More »

ہائیکورٹ: پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے اسٹیٹ سبجیکٹس کی مکمل جانچ پڑتال کا حکم

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) ہائیکورٹ آزاد جموں و کشمیر نے مہاجرینِ کشمیر مقیم پاکستان کے اسٹیٹ سبجیکٹس کی ویریفکیشن سے متعلق اہم حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس سردار لیاقت شاہین نے مقدمہ بعنوان عبدالناصر خان بنام ساجد حسین و دیگر کی سماعت کے بعد فیصلہ سنا دیا۔ مزید

ہائیکورٹ: پاکستان میں مقیم کشمیری مہاجرین کے اسٹیٹ سبجیکٹس کی مکمل جانچ پڑتال کا حکم Read More »

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے 4 دن کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تمام تعلیمی ادارے مسلسل چار روز کے لیے بند رہیں گے۔ اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں بڑھتی ہوئی سفارتی سرگرمیوں اور سکیورٹی کے پیشِ نظر 9 اور 10 اپریل کو مقامی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ آفس آف ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری کردہ

اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے لیے 4 دن کی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری Read More »

کشمیر کے ساتھ میرا گہرا قلبی تعلق ہے، بھارت دنیا کے سامنے ایکسپوز ہو چکا: رمیش سنگھ اروڑہ

مظفرآباد: پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ کشمیر کے ساتھ ان کا رشتہ بہت گہرا اور پرانا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان کے پرکھوں کا کشمیر سے نہ صرف تعلق تھا بلکہ یہاں کے لوگوں کے ساتھ گہری دوستی بھی رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار

کشمیر کے ساتھ میرا گہرا قلبی تعلق ہے، بھارت دنیا کے سامنے ایکسپوز ہو چکا: رمیش سنگھ اروڑہ Read More »

دواریاں حادثہ: دریائے نیلم میں لاپتہ ڈرائیور کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع

نیلم: دواریاں کے مقام پر پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں دریائے نیلم میں بہہ جانے والے گاڑی کے ڈرائیور نذیر ولد مطیع اللہ کی تلاش کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر اور چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (DDMA) نیلم کی درخواست پر ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ

دواریاں حادثہ: دریائے نیلم میں لاپتہ ڈرائیور کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع Read More »

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: بغیر اشتہار بھرتی ہونے والے تمام پٹواری فارغ، اعلیٰ افسران بھی زد میں

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے محکمہ مال میں غیر قانونی تعیناتیوں کے خلاف ایک ایسا تاریخی فیصلہ سنایا ہے جس نے پورے ریاستی انتظامی ڈھانچے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ معزز جسٹس چوہدری خالد رشید نے مقدمہ عنوانی “اعظم رؤف بنام ڈپٹی کمشنر سدھنوتی” میں فریقین کو سننے کے بعد 1991

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا تاریخی فیصلہ: بغیر اشتہار بھرتی ہونے والے تمام پٹواری فارغ، اعلیٰ افسران بھی زد میں Read More »

کفایت شعاری کی مثال: جاوید بٹ کا موٹر سائیکل پر انتخابی مہم کا آغاز، دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

مظفرآباد: سابق وزیر ٹرانسپورٹ اور مہاجر ممبر آزاد کشمیر اسمبلی جاوید بٹ نے آئندہ عام انتخابات میں دو حلقوں سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز ایک منفرد انداز میں کیا ہے، جہاں وہ کفایت شعاری پروگرام پر عمل کرتے ہوئے گاڑیوں کے قافلے کے بجائے موٹر

کفایت شعاری کی مثال: جاوید بٹ کا موٹر سائیکل پر انتخابی مہم کا آغاز، دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

اسلام آباد میں تاریخی سفارتی بیٹھک: امریکہ اور ایران کے اعلیٰ وفود آج مذاکرات کے لیے پہنچیں گے

اسلام آباد: مشرقِ وسطٰی میں جنگ کے بادل چھٹانے اور ایک نئے امن معاہدے کی بنیاد رکھنے کے لیے پاکستان آج ایک تاریخی سفارتی مشن کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ عالمی سیاست کے اس بڑے بریک تھرو کے تحت امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف اپنے اپنے

اسلام آباد میں تاریخی سفارتی بیٹھک: امریکہ اور ایران کے اعلیٰ وفود آج مذاکرات کے لیے پہنچیں گے Read More »

آزاد کشمیر میں سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان: نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے سرکاری دفاتر کے لیے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صدر آزاد جموں و کشمیر نے ان نئے اوقات کی منظوری دے دی ہے، جن کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نئے

آزاد کشمیر میں سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان: نوٹیفکیشن جاری Read More »