کشمیر ڈیجیٹل

حویلی، لینڈ سلائیڈنگ سے مکان دھنس گیا، حکومت سے متاثرین کی امداد کی اپیل

کہوٹہ(کشمیر ڈیجیتل)ضلع حویلی کی یونین کونسل بھیڈی کہ علاقے لودھی نگر میں لینڈ سلائیڈنگ سے رہائشی مکان شدید متاثر فوری امداد کی اپیل کردی۔ ضلع حویلی میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یونین کونسل بھیڈی کے گاؤں لودھی نگر میں ایک افسوسناک صورتحال سامنے آئی ہے […]

حویلی، لینڈ سلائیڈنگ سے مکان دھنس گیا، حکومت سے متاثرین کی امداد کی اپیل Read More »

اسلام آباد ٹاکس سے قبل ہماری دو شرائط پرعملدرآمد باقی ہے،محمد باقر قالیباف

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد امن مذاکرات میں امریکا کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی وفد کی سربراہی ممکنہ طور ایرانی پارلیمان کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کریں گے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات عالمی خبر رساں ادارے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی

اسلام آباد ٹاکس سے قبل ہماری دو شرائط پرعملدرآمد باقی ہے،محمد باقر قالیباف Read More »

الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر میں متوقع انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن نے ریٹائرڈ افسران کو کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق راجہ راشد محمود (ریٹائرڈ الیکشن کمشنر BS-19)، محمد اشفاق (ریٹائرڈ ڈپٹی سیکرٹری BS-18) اور محمد آصف مغل (ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر BS-16) کو ان کے تجربے

الیکشن کمیشن :ریٹائرڈ افسران کنٹریکٹ بنیادوں پر دوبارہ تعینات Read More »

باوقار میڈیا کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ مثبت اور ذمہ دار صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیاد ہے۔ حکومت جمہوری روایات کے حامل اداروں اور تعمیری فکر کے فروغ لئے ہر ممکن کردار ادا کرتی رہے گی۔ معاشرتی رواداری، سچ اور ذمہ داری کو اپنا

باوقار میڈیا کلچر کے فروغ کیلئے ہر ممکن تعاون فراہم کرینگے، فیصل ممتاز راٹھور Read More »

اسلام آباد مذاکرات: امید ہے ایران کیساتھ مذاکرات مثبت ہونگے، ڈی جے وینس

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس امریکہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئے ہیں۔ان کا طیارہ Boeing C-32A (ایئر فورس ٹو) کل صبح 10 بجے نور خان ایئر بیس پر لینڈ کرے گا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ریڈ کارپٹ استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔فیلڈ مارشل، وزیرِاعظم اور

اسلام آباد مذاکرات: امید ہے ایران کیساتھ مذاکرات مثبت ہونگے، ڈی جے وینس Read More »

سعودی عرب : ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا ذیشان حیدر پر اعتماد کا اعلان

سعودی عرب (کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی حلقہ چھ جہلم ویلی، سید ذیشان حیدر کے اعزاز میں سعودی عرب کے علاقے القصیم میں تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔ ذیشان حیدر کے اعزاز میں منعقدہ تقاریب میں جہلم ویلی حلقہ چھ سے تعلق رکھنے والے مسلم

سعودی عرب : ن لیگ، پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا ذیشان حیدر پر اعتماد کا اعلان Read More »

اسلام آباد مذاکرات2026: ملکی و غیر ملکیوں کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزارت داخلہ پاکستان نے اسلام آبادمذاکرات میں شرکت کرنیوالے ملکی و غیر ملکی شرکاء کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کانفرنس میں شرکت کیلئے آنیوالے تمام افراد کو ویزہ آن ارائیول کی سہولت فراہم کی جائے گی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:ایرانی

اسلام آباد مذاکرات2026: ملکی و غیر ملکیوں کیلئے ویزا پالیسی کا اعلان Read More »

سمعیہ ساجد

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو نوبل امن انعام کیلئے نامزدکیا جائے : سمعیہ ساجد

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )سمعیہ ساجد نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسثاف سید عاصم منیر کو عالمی امن کے قیام اور خطے میں کشیدگی کے خاتمےکیلئے ان کی غیر معمولی خدمات کے اعتراف میں نوبل امن انعام کیلئے نامزد کیا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی چیئر پرسن مسلم کانفرنس خواتین

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو نوبل امن انعام کیلئے نامزدکیا جائے : سمعیہ ساجد Read More »

درخواست دائر

کوٹہ کیس : حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں فوری سماعت کیلئے درخواست دائر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کوٹہ کیس میں حکومت نے سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر میں فوری سماعت کی درخواست دائر کر دی ہے ۔ ایڈووکیٹ جنرل آزاد جموں و کشمیر کے ذریعے جمع کروائی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس حساس نوعیت کا حامل ہے جبکہ اس کی آئندہ سماعت

کوٹہ کیس : حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر سپریم کورٹ میں فوری سماعت کیلئے درخواست دائر Read More »

آصف اقبال

نظریاتی کارکنان کو نظر انداز کرنا ناانصافی ہے ، آصف اقبال مغل

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل/عمر بھٹی راجپوت)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ممبر ضلع کونسل آصف اقبال مغل نے کہا ہے کہ پارٹی کے درینہ اور نظریاتی کارکنان کو مسلسل نظر انداز کرنا ناانصافی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ کارکنان جو گزشتہ 15 سال سے ہر مشکل وقت میں پارٹی کیساتھ سیسہ پلائی

نظریاتی کارکنان کو نظر انداز کرنا ناانصافی ہے ، آصف اقبال مغل Read More »