ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، آئندہ ہفتے بارشوں کی جزوی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں موسم عمومی طور پر گرم اور خشک رہے گا، جبکہ بعض علاقوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال […]
ملک بھر میں شدید گرمی برقرار، آئندہ ہفتے بارشوں کی جزوی پیشگوئی Read More »









