اسلام گڑھ میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، کمشنر میرپور ڈویژن کی درخت لگانے کی اپیل
(کشمیر ڈیجیٹل): کمشنر میرپور ڈویژن چوہدری مختار حسین نے کہا ہے کہ درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے، ماحولیاتی تبدیلیوں کی بنیادی وجہ درختوں کی بے دریغ کٹائی اور انفرادی و اجتماعی طور پر درخت نہ لگانے کا رجحان ہے۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کے روز اسلام گڑھ کے معاون کمشنر آفس میں مون سون […]
اسلام گڑھ میں مون سون شجرکاری مہم کا آغاز، کمشنر میرپور ڈویژن کی درخت لگانے کی اپیل Read More »









