صحت

فوڈ اتھارٹی

نیلم : فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن ، ناقص صفائی پر ہوٹلوں وگیسٹ ہاؤسز پر بھاری جرمانے

نیلم (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزادجموں وکشمیر فوڈ اتھارٹی ٹیم نے فوڈ سیفٹی آفیسر سید شجاعت حسین نقوی کی نگرانی میں سیاحتی مقام کیرن میں موجود گیسٹ ہاؤسز کا مکمل معائنہ کیا ۔ گیسٹ ہاؤسز، دکانوں میں صفائی ستھرائی اور خوراک کی حفاظت کے معیار کوجانچا گیا۔ ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز کے کچن میں عدم صفائی پر 33 […]

نیلم : فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن ، ناقص صفائی پر ہوٹلوں وگیسٹ ہاؤسز پر بھاری جرمانے Read More »

روزانہ 7 ہزار قدم پیدل چلنا بیماریوں کو دور رکھتا ہے، تحقیق میں انکشاف

ایک نئی بین الاقوامی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روزانہ صرف 7 ہزار قدم چلنا دماغی طاقت کو بہتر بنانے اور کینسر، دل کی بیماری، ڈیمینشیا اور ڈپریشن جیسے مختلف امراض سے بچاؤ کیلئے کافی ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق معروف میڈیکل جرنل لنسٹ پبلک ہیلتھ میں شائع ہوئی ہے جس میں دنیا بھر

روزانہ 7 ہزار قدم پیدل چلنا بیماریوں کو دور رکھتا ہے، تحقیق میں انکشاف Read More »

وزیر اعظم کا بی ایچ یوز ، آر ایچ سیز ودیگر ہسپتالوں میں خالی آسامیاں پرکرنے کا حکم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق سے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی، سیکرٹری صحت بریگیڈئر محمد فرید، اور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ فارق احمد نور نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں محکمہ صحت عامہ کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی غور و

وزیر اعظم کا بی ایچ یوز ، آر ایچ سیز ودیگر ہسپتالوں میں خالی آسامیاں پرکرنے کا حکم Read More »

ایچ پی وی ویکسینیشن مہم: بھمبر میں بچیوں کو کینسر سے بچانے کی کوشش

ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز کی زیر صدارت ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈی ایچ او بھمبر ڈاکٹر ارم بتول نے بتایا کہ 9 سے 14 سال کی عمر کی لڑکیوں کو سروائیکل کینسر سے بچانے کے لیے ایچ پی وی (ہیومن پیپیلوما وائرس) ویکسینیشن مہم 15 ستمبر سے 28 ستمبر تک شروع

ایچ پی وی ویکسینیشن مہم: بھمبر میں بچیوں کو کینسر سے بچانے کی کوشش Read More »

کھیرا: جسمانی صفائی، تروتازگی اور وزن گھٹانے میں قدرتی مددگار

(کشمیر ڈیجیٹل):کھیرا ایک ایسا ٹھنڈا، خوش ذائقہ اور غذائیت سے بھرپور سبزی ہے جو اندرونی اور بیرونی صفائی کے لیے نہایت مفید سمجھی جاتی ہے۔ وٹامن کے، وٹامن سی، میگنیشیم، کیلشیم، آئرن، فاسفورس، زنک، سلکا، فولک ایسڈ اور فائبر سمیت متعدد اہم غذائی اجزاء سے بھرپور یہ سبزی جسم کو نہ صرف تروتازگی بخشتی ہے

کھیرا: جسمانی صفائی، تروتازگی اور وزن گھٹانے میں قدرتی مددگار Read More »

عامر شہزاد اعوان کا 1600 کلومیٹر سائیکل سفر، سیاحت کے فروغ کے لیے وادی نیلم پہنچ گئے

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل)انٹرنیشنل سائیکلسٹ اور سیاحت کے سفیر عامر شہزاد اعوان 1600 کلومیٹر طویل سفر سائیکل پر طے کرتے ہوئے کوئٹہ سے وادی نیلم پہنچ گئے۔ انہوں نے ایران اور افغانستان کے بعد پاکستان کے مختلف علاقوں کا سفر کرتے ہوئے وادی نیلم کا رخ کیا۔ کشمیر ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان

عامر شہزاد اعوان کا 1600 کلومیٹر سائیکل سفر، سیاحت کے فروغ کے لیے وادی نیلم پہنچ گئے Read More »

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے مشترکہ تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس بعنوان LEMON – Nexus of Mentors and Emerging Leaders مورخہ 17 تا 20 جولائی 2025ء تک منعقد کی گئی، جس میں بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان سے 180 شرکاء نے شرکت کی۔ کانفرنس کی افتتاحی تقریب

شعبہ فارمیسی جامعہ پونچھ اور JZT پاکستان کے تعاون سے چار روزہ نیشنل کانفرنس کا کامیاب انعقاد Read More »

پاکستان میں پہلی بار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا

اونٹنی کیمی جب خوراک کی تلاش میں ایک زمین دار کی زمین پر جا پہنچی تو مبینہ طور پر اس شخص نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اس کی ایک ٹانگ کاٹ دی۔ لیکن قسمت نے کیمی کا ساتھ دیا۔ ایک جانوروں کے تحفظ کے ادارے نے نہ صرف اسے بچایا بلکہ اسے ایک نئی

پاکستان میں پہلی بار اونٹنی کو مصنوعی ٹانگ لگا کر چلنے کے قابل بنا دیا گیا Read More »

کیمیکل اور معدنی دونوں سن اسکرینUV سے یکساں بچاتی ہیں! ماہرین نے حقیقت واضح کر دی

سورج کی مضر شعاعوں سے جلد کو بچانے کے لیے استعمال کی جانے والی سن اسکرین کے انتخاب میں اکثر لوگ الجھن کا شکار ہوتے ہیں۔ کچھ افراد کیمیکل سن اسکرینز کو صحت اور ماحول کے لیے مضر سمجھتے ہوئے معدنی سن اسکرینز کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔ تاہم، ماہرین نے واضح کیا ہے

کیمیکل اور معدنی دونوں سن اسکرینUV سے یکساں بچاتی ہیں! ماہرین نے حقیقت واضح کر دی Read More »

کیا جسم کے اندر موجود فنگس دماغی امراض کا سبب بن سکتی ہے؟حیران کن تحقیق سامنے آ گئی!

لندن (کشمیر ڈیجیٹل): سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ انسانی جسم میں پائی جانے والی فنگس نہ صرف اندرونی نظام پر اثر ڈال سکتی ہے بلکہ یہ دماغی بیماریوں جیسے الزائمر یا ذہنی مسائل جیسے ڈپریشن اور شیزوفرینیا سے بھی جڑی ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ تحقیق ابھی ابتدائی مراحل میں ہے لیکن

کیا جسم کے اندر موجود فنگس دماغی امراض کا سبب بن سکتی ہے؟حیران کن تحقیق سامنے آ گئی! Read More »

Scroll to Top