صحت

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے

(کشمیر ڈیجیٹل) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کے لیے فائنل راونڈ میں مقابلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی جماعتوں، برادریوں اور امیدواروں کے درمیان لابنگ تیز ہو گئی ہے جبکہ فیصلہ وزیر اعظم چوہدری انوار الحق اور وزیر صحت چوہدری انصر ابدالی کے ہاتھ میں ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں بھرپور لابنگ […]

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ کی تعیناتی کا فیصلہ وزیر اعظم اور وزیر صحت کریں گے Read More »

خراٹوں سے تنگ نوجوان نے چچا کو ابدی نیند سلادیا

ٹوکیو(کشمیر ڈیجیٹل)جاپان میں ایک حیران کن اور انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 18 سالہ بھتیجے نے اپنے 52 سالہ چچا کے خراٹوں سے تنگ آ کر انہیں زہر دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نوعمر لڑکے نے سوپ میں زہریلا مواد ملا کر چچا کو پلایا، جس کے نتیجے میں وہ اچانک

خراٹوں سے تنگ نوجوان نے چچا کو ابدی نیند سلادیا Read More »

احساس پروگرام 2025: رقم حاصل کرنے کا اصل طریقہ کیا ہے؟

(کشمیر ڈیجیٹل) احساس پروگرام سے متعلق افواہوں کی وضاحت سامنے آ گئی ہے۔ بعض حلقوں میں کہا جا رہا تھا کہ حکومت 25 ہزار روپے کا الگ گرانٹ دے رہی ہے، تاہم حکام کے مطابق “احساس 25 ہزار روپے” کوئی نیا وظیفہ نہیں بلکہ سہ ماہی وظیفہ، بچوں کی تعلیم کے الاؤنس اور بقایاجات کو

احساس پروگرام 2025: رقم حاصل کرنے کا اصل طریقہ کیا ہے؟ Read More »

کیا اعضا کی پیوندکاری سے موت روکی جا سکتی ہے؟شی جن پنگ اور پیوٹن کی غیر متوقع گفتگو

(کشمیر ڈیجیٹل)بیجنگ میں ایک عسکری پریڈ کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایک غیر متوقع موضوع زیر بحث آیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر بات چیت کی کہ آیا اعضا کی بار بار پیوندکاری کے ذریعے موت کو ہمیشہ کے لیے ٹالا

کیا اعضا کی پیوندکاری سے موت روکی جا سکتی ہے؟شی جن پنگ اور پیوٹن کی غیر متوقع گفتگو Read More »

سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی

(کشمیر ڈیجیٹل)این ڈی ایم اے (NDMA) نے ملک کے نشیبی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ڈینگی اور ملیریا کے خدشات کے پیشِ نظر احتیاطی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق شدید بارشوں اور سیلابی پانی کے جمع ہونے سے مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ گیا

سیلابی پانی میں چھپے خطرات! این ڈی ایم اے نے ڈینگی اور ملیریا کے پھیلاؤ پر وارننگ جاری کر دی Read More »

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ

(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں ایک جوڑے نے اپنے ٹین ایجربیٹے کی وفات کے بعد اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ والدین کا مؤقف ہے کہ چیٹ جی پی ٹی نے اُن کے بیٹے کی ذہنی صحت پر منفی اثرات ڈالے اور اُس کے خیالات کو مزید متاثر کیا۔ تفصیلات

کیلیفورنیا میں ٹین ایجر بچے کے والدین کا اوپن اے آئی کے خلاف مقدمہ Read More »

ناشتہ چھوڑنے سے کتنا نقصان ہوتاہے،تحقیق میں بتا دیا

(کشمیر ڈیجیٹل) جرنل آف دی اینڈوکرائن سوسائٹی میں شائع ہونے والی ایک تازہ تحقیق کے مطابق ناشتہ چھوڑنے اور دیر سے کھانے والے افراد میں وقت گزرنے کے ساتھ ہڈیاں کمزور ہونے لگتی ہیں اور فریکچر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے دوران جاپان کے نو لاکھ سے زائد بالغ افراد کا ڈیٹا جانچا

ناشتہ چھوڑنے سے کتنا نقصان ہوتاہے،تحقیق میں بتا دیا Read More »

استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند

گلگت بلتستان (کشمیر ڈیجیٹل) ضلع استور میں آلودہ پانی کے باعث 400 سے زائد افراد ہسپتال منتقل کردیئے۔ ضلعی انتظامیہ نے ہنگامی بنیادوں پر طبی کیمپ قائم کردیئے جبکہ تمام تعلیمی ادارے بھی بندکرنے کے احکامات جاری کردیئے ڈپٹی کمشنر استور کے مطابق متاثرین کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال عیدگاہ، گوریکورت اور دیگر مراکز صحت میں

استور میں آلودہ پانی سے 400 سے زائد افراد متاثر، اسکول بند Read More »

پاکستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں سیلاب کے باعث وبائی امراض میں اضافہ ہوگیا۔عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ او نے خبردار کردیا عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سیلاب کے بعد ڈینگی کے کیسز میں 41 فیصد اور ملیریا میں 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بلوچستان اور سندھ میں ہیضہ

پاکستان میں وبائی امراض پھوٹ پڑے، ڈبلیو ایچ او نے الرٹ جاری کردیا Read More »

آزاد کشمیر میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے تعاون سے خواتین کو لاحق مہلک اور لاعلاج مرض سرویکل کینسر سے بچاؤ کے لیے قومی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضلعی سطح پر مختلف تعلیمی اداروں میں آگاہی سیشنز کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ والدین

آزاد کشمیر میں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز Read More »

Scroll to Top