صحت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”یوم صحت” منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 7 اپریل کو صحت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد عوام میں صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ حکومت اور متعلقہ ادارے ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ یاد رہے کہ صحت صرف بیماری […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ”یوم صحت” منایا جا رہا ہے Read More »

تربوز

تربوز کے چھلکے کے حیران کن فوائد جان کر آپ حیران ہو جائیں گے

گرمیوں کے موسم میں تربوز ایک نہایت مقبول اور تازگی بخش پھل ہے جسے اس کی مٹھاس اور پانی سے بھرپور ساخت کی وجہ سے بے حد پسند کیا جاتا ہے ۔ عام طور پر لوگ اس کا سرخ یا گلابی گودا شوق سے کھاتے ہیں اور باقی حصہ، خاص طور پر سخت سبز چھلکا،

تربوز کے چھلکے کے حیران کن فوائد جان کر آپ حیران ہو جائیں گے Read More »

لاہور قلندرز کا ٹیومر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کرنے کا اعلان

لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے ٹیومر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کرنے کا وعدہ کر لیا ہے۔ فرزان نامی بچہ پچھلے 4 سال سے ٹیومر کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے جو لاہور قلندرز کا بڑا فین ہے۔ فرزان نے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی تھی۔

لاہور قلندرز کا ٹیومر میں مبتلا بچے کی خواہش پوری کرنے کا اعلان Read More »

عوام کے لیے بری خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافے کا امکان

ملک میں جاری مہنگائی کی لہر کے دوران عوام کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 100 سے 150 روپے فی کلو تک کے بھاری اضافے کا قوی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے) نے واضح

عوام کے لیے بری خبر، گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 150 روپے تک اضافے کا امکان Read More »

فوڈ اتھارٹی

مظفر آباد : فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن ،مضر صحت بکرے کا گوشت تلف کر دیا

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل) مظفر آباد فوڈ اتھارٹی نے عوام کی صحت کے تحفظ کیلئے ایک اہم کارروائی کرتے ہوئے غیر معیاری اور مضر صحت بکرے کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کر دیا ۔ حکام کے مطابق یہ گوشت ایک چوکی پر معمول کی چیکنگ کے دوران تحویل میں لیا گیا جہاں اس

مظفر آباد : فوڈ اتھارٹی کا بڑا ایکشن ،مضر صحت بکرے کا گوشت تلف کر دیا Read More »

دارالحکومت مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاری، قبریں اور باغات بھی زمین برد

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے وارڈ نمبر ایک میں واقع گاؤں منیری میں زمین سرکنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں درجنوں مکانات اور اہل علاقہ کی زندگی بھر کی جمع پونجی برباد ہو گئی ہے۔ گزشتہ رات شدید خوف و ہراس کے باعث مکینوں نے جاگ کر گزاری۔ زمین

دارالحکومت مظفرآباد میں لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاری، قبریں اور باغات بھی زمین برد Read More »

پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں

خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر نیکی خیل کے مقام پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سیلابی ریلے سے اب تک 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ چوتھے شخص کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن ابھی جاری ہے۔ ریسکیو

پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 لاشیں نکال لی گئیں Read More »

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کو 47 سال پہلے آج ہی کے دن راولپنڈی میں پھانسی دی گئی تھی۔ ان پر قتل کا ایک مقدمہ چلایا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے مارچ 2024 میں یہ فیصلہ دیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے Read More »

مظفرآباد، غیرمعیاری، غیر رجسٹرڈ و ایکسپائرڈ ادویات کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ

مظفرآباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مظفرآباد ڈاکٹر نعمان منظور بٹ کی زیر صدارت اور ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر مظفرآباد راجہ لیاقت علی خان کے زیر اہتمام مظفرآباد کے ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز ادویات و الائیڈ میٹریل کا اہم اجلاس ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ادویات کی مؤثر، معیاری اور بلا تعطل فراہمی کو یقینی

مظفرآباد، غیرمعیاری، غیر رجسٹرڈ و ایکسپائرڈ ادویات کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ Read More »

مسلم ہینڈز

مسلم ہینڈز جلد ضلع حویلی میں مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گا

فارورڈ کہوٹہ (کشمیر ڈیجیٹل)مسلم ہینڈز ضلع حویلی کی طرف سے مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ ان کیمپوں میں ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی مریضوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا اور ضرورت مندوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی جائیں گی ۔ کیمپوں کا مقصد کم وسائل

مسلم ہینڈز جلد ضلع حویلی میں مختلف مقامات پر فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کرے گا Read More »