کاروبار

ملک بھر میں مہنگائی کا راج ، گیارہ اشیاء مزید مہنگی، سالانہ شرح27.0تک آگئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل )ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 0.27 فیصد سطح پر پہنچ گئی ملک میں مسلسل دو ماہ سے مہنگائی کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات کی […]

ملک بھر میں مہنگائی کا راج ، گیارہ اشیاء مزید مہنگی، سالانہ شرح27.0تک آگئی Read More »

سونا

آزاد کشمیر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے ؟

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق ایک تولہ کی قیمت 308,800 روپے ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 264,830 روپے ہے پاکستان میں گزشتہ روز فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ ہو  ا جس کے باعث آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے ؟ Read More »

ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل )پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز نے ڈی ریگولیشن پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان پیٹرول پمپس بند کرنے کا عندیہ دیدیا چیئرمین آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پیٹرولیم قیمتوں پر ڈی ریگولیٹ فارمولے کو مسترد کرتے ہیں، ڈی ریگولیٹ فارمولا عائد ہونے سے پیٹرولیم اسمگلنگ اور

ڈی ریگولیشن پالیسی مسترد، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز کا پیڑول پمپس بند کرنے کا عندیہ Read More »

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 20 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 63 ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ دوسری

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ Read More »

سونے

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 19 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 62 ہزار 345 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ چاندی کی

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 6 ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

مرغی عام آدمی کی پہنچ سے دور، انڈے بھی مزید مہنگے

مظفرآباد: مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ جاری ہے، تازہ ترین نرخوں کے مطابق برائیلر مرغی اور انڈوں کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ روزانہ بدلتی قیمتوں کی وجہ سے گھریلو بجٹ بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت آج

مرغی عام آدمی کی پہنچ سے دور، انڈے بھی مزید مہنگے Read More »

بھمبر: فوڈ کنٹرول اتھارٹی غائب ، تجارتی مراکز بیماریاں بانٹنے لگے

بھمبر(سید شہاب عباس کشمیر ڈیجیٹل )بھمبر شہر میں کھانے پینے کے اشیاء بالخصوص بچوں کے پاپڑ ، ٹافیاں، بسکٹ و دیگر غیر معیاری اشیاء کی فروخت بڑے دھڑلے سے جاری ہے ۔ چھوٹے بڑے تجارتی مراکز ، دیہاتوں کے قریب قائم دکانیں اور تجارتی سینٹرز میں بچوں کی غیر معیاری اشیاء ودیگر گھریلو کھانے پینے کی مضر صحت

بھمبر: فوڈ کنٹرول اتھارٹی غائب ، تجارتی مراکز بیماریاں بانٹنے لگے Read More »

مذاکرات کا پہلا دورناکام ، یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے 3 ہزار سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کر گیا۔ ڈیلی ویجز ملازمین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر نہ پہنچ سکے ، برطرفیوں کے معاملے پر مذاکرات کا پہلا دور ناکام ہو گیا۔ ملازمین کے یونینز لیڈروں

مذاکرات کا پہلا دورناکام ، یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی برطرفیوں کا معاملہ شدت اختیار کرگیا Read More »

ہٹیاں بالا ، شہر میں منافع خور سرگرم، مہنگائی کا طوفان ، شہری بے بسی کی تصویر بن گئے

ہٹیاں بالا ( عمربھٹی راجپوت،کشمیر ڈیجیٹل )رمضان کی آمد سے قبل ہی ہٹیاں بالامین بازار میں مہنگائی کا طوفان ۔شہر میں اشیائے خوردونوش میں اضافے نے عام عوام کو پریشانی سے دوچار کررکھا ہے ۔ شہر میں آٹا ، چینی ، چاول ،گھی، دالیں، گوشت ، چکن ،سبزیاں، فروٹ سمیت مختلف اشیائے خوردونوش کی قیمتیں عام

ہٹیاں بالا ، شہر میں منافع خور سرگرم، مہنگائی کا طوفان ، شہری بے بسی کی تصویر بن گئے Read More »

سونے کی قیمتوں میں کمی، آج کےتازہ ترین ریٹ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 17 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ صرافہ مارکیٹ میں تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 57 ہزار 200 روپے رہی، دوسری جانب چاندی

سونے کی قیمتوں میں کمی، آج کےتازہ ترین ریٹ Read More »