حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہونےکے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کر دی گئی ہیں۔ ہائی سپیڈ ڈیزل 4 جبکہ پٹرول ایک روپے سستا کردیا گیا۔ایک روپے کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 256 روپے13 پیسے لٹر ہو گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی […]
حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »








