کاروبار

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی ،اطلاق آج ہوگا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 50 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے ہوگی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 […]

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 50 پیسے کمی ،اطلاق آج ہوگا Read More »

پاکستان

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آبادمیں آج 24ا قیراط دس گرام سونا ،264,410 روپے، 24قیرا ط ایک تولہ 308,400 روپے جبکہ22قیراط دس گرام 242,374 روپے میں فروخت ہورہاہے ۔عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں فی

آزادکشمیر میں آج فی تولہ سونا کتنا روپے میں فروخت ہورہا ہے؟ Read More »

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بدستور مہنگے

آج27 فروری کو آزاد کشمیر میں مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔برائیلر مرغی کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے جبکہ دیگر اقسام کی مرغی اور انڈوں کے نرخ مستحکم رہے۔ تازہ نرخوں کے مطابق، زندہ برائیلر مرغی 480 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے، جو گزشتہ روز

برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بدستور مہنگے Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کمی کا سامنا

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی آگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800روپے کمی ہوئی جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ64 ہزار660 روپے ہوگئی ہے۔دوسری

سونے کی فی تولہ قیمت میں800 روپے کمی کا سامنا Read More »

رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر مہنگائی کے حوالے سےڈپٹی کمشنر مظفرآباد کی زیرصدارت آفس چیمبرمیں ضلعی پرائس کنٹرل کمیٹی کا ایک اجلاس ہوا۔ اجلاس مجسٹریٹس‘ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کے علاوہ تاجر تنظیم ہاء کے نمائندگان اور مختلف مکاتب افکار کے نمائندگان نے بھی شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنرمظفرآباد نےاجلاس سے

رمضان المبارک کی آمد ، تاجر تنظیموں کا عوام کو ریلیف دینے کا اعلان Read More »

چینی کی قیمت میں مزید 7 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام اآباد( نیو زڈیسک)رمضان المبارک سے قبل ہی حکومت نے عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا۔ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کردیا،مارکیٹ میں دو دن میں چینی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ ہوگیا۔فی کلو چینی 140 روپے سے بڑھ کر 147 پر پہنچ گئی۔

چینی کی قیمت میں مزید 7 روپے کا بڑا اضافہ Read More »

gold rate

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا

مظفر آباد: صرافہ مارکیٹ میں آج 24 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق24 قیراط سونے کی قیمت فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گئی ہے۔ اسی طرح10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 64 ہزار 840 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 9ہزار روپے تک پہنچ گیا Read More »

مرغی کی قیمت مستحکم، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: آج 24 فروری 2025 کو برائلر مرغی کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ انڈوں کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر5 روپے فی درجن کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 23 فروری کو برائلر مرغی زندہ کی قیمت 460 روپے فی کلو تھی جو آج بھی برقرار

مرغی کی قیمت مستحکم، انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

وادی لیپا :650 روپے سے زائد قیمت میں فروخت ہونیوالا مہنگا ترین سرخ چاول

وادی لیپا(کشمیر ڈیجٹیل ) کشمیر کا چاول اور سیب دنیا بھر میں مشہور ہے، پاکستان سمیت دنیا کے زیادہ تر ممالک میں سفید رنگ کا چاول ہی پایا جاتا ہے،سفید کے علاوہ سرخ، برائون اور کالے رنگ میں بھی چاول دنیا کے مختلف خطوں میں کاشت کئے جاتے ہیں۔ آزاد کشمیر کی وادی لیپا میں

وادی لیپا :650 روپے سے زائد قیمت میں فروخت ہونیوالا مہنگا ترین سرخ چاول Read More »

آزاد کشمیر

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد: آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 22 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ دیکھا گیا ہے۔ تازہ ترین معلومات کے مطابق24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گئی ہےجبکہ 10 گرام سونا 2 لاکھ 63 ہزار 630 روپے میں فروخت ہو رہا

سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ 3 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا Read More »