آٹھمقام میں سلائی کے سرکاری نرخ مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
آٹھمقام : دفتر اسسٹنٹ کمشنر / چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی آٹھمقام کی جانب سے پرائس کنٹرول اور منافع خوری ایکٹ 1977 کے تحت سلائی کے نئے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ انتظامیہ نے تمام درزیوں اور دکانداروں کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ مقرر کردہ قیمتوں پر عمل کریں بصورت دیگر […]
آٹھمقام میں سلائی کے سرکاری نرخ مقرر، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ Read More »









