قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس کا اضافہ
اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل )وفاقی حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کرتے ہوئے متعدد قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس تک اضافہ کردیا جب کہ سیونگ اکاؤنٹ ریٹ پر ریٹرن میں 100 بی پی ایس کمی کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سی ڈی این ایس […]
قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں 70 بیسز پوائنٹس کا اضافہ Read More »









