سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ،4 لاکھ 30ہزار سے تجاوز
کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی مارکیٹ سمیت پاکستان وآزادکشمیر میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ۔ سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 30 ہزار 436 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی […]
سونا فی تولہ3 ہزار روپے مہنگا ،4 لاکھ 30ہزار سے تجاوز Read More »









