کاروبار

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کے لیے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں نئی پالیسی کا اعلان کیا اور ملک کی معاشی صورتحال سے متعلق اہم اعداد و شمار پیش […]

شرح سود 11 فیصد برقرار، گورنر اسٹیٹ بینک نے معاشی بہتری کا عندیہ دیا Read More »

آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی حتمی منظوری دیں گے۔ پیٹرول 9 روپے 7 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جبکہ ہائی

آئندہ پندرہ دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

پٹرول

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع

(کشمیر ڈیجیٹل)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کا اطلاق یکم اگست سے متوقع ہے۔ یہ پیش رفت عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اور مقامی معیشت میں استحکام کی کوششوں کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے

یکم اگست سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی متوقع Read More »

بجلی صارفین کیلئے 53 ارب روپے کا ریلیف متوقع ہے

(کشمیر ڈیجیٹل): بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ریلیف دینے کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیپیسٹی پیمنٹس کی مد میں 53 ارب 71 کروڑ روپے کا فائدہ ہوگا، یوز آف سسٹم چارجز

بجلی صارفین کیلئے 53 ارب روپے کا ریلیف متوقع ہے Read More »

مہنگائی کی شرح میں 23.4 فیصد سے کم ہوکر 4.5 فیصد پر پہنچ گئی، وزارت خزانہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزارت خزانہ نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 23.4 فیصد سے کم ہوکر صرف ساڑھے چار فیصد پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ نے ماہانہ اقتصادی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتای اگیا ہے کہ گزشتہ مالی سال 2024-2025

مہنگائی کی شرح میں 23.4 فیصد سے کم ہوکر 4.5 فیصد پر پہنچ گئی، وزارت خزانہ Read More »

ٹیرف معاہدہ،پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نئی قیمت 68.84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان ٹیرف معاہدے کے بعد یورپ اور ایشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن انٹرکانٹینینٹل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ خام

ٹیرف معاہدہ،پیٹرولیم قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نئی قیمت 68.84 ڈالر فی بیرل ریکارڈ Read More »

پٹرول بائیکس الیکٹرک میں تبدیل کروانے والوں کیلئے 1لاکھ روپے انعام کا اعلان

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت پنجاب کا پٹرول بائیک الیکٹرک میں تبدیل کروانے والوں کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دینے کا اعلان ۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کو ماحولیاتی آلودگی سے پاک کرنا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ویژن ہے، ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے صوبہ بھر

پٹرول بائیکس الیکٹرک میں تبدیل کروانے والوں کیلئے 1لاکھ روپے انعام کا اعلان Read More »

ہونڈا کی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل اور الیکٹرک سکوٹر متعارف

کراچی (کشمیرڈیجیٹل)ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں باضابطہ طور پر دو نئے دو پہیہ گاڑیاں متعارف کروادیں ۔ ہونڈا اٹلس نے پاکستان میں سی جی 150 اور الیکٹرک موٹرسائیکل متعارف کرادی، یہ مقامی صارفین کیلئے الیکٹرک موٹر بائیک کے حوالے سے ایک اہم قدم ثابت ہو گا۔ اٹلس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک

ہونڈا کی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل اور الیکٹرک سکوٹر متعارف Read More »

فیصل بینک کی آفر: ہونڈا سی جی 125 صرف 9,739 روپے ماہانہ قسط پر دستیاب

(کشمیر ڈیجیٹل)موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے! فیصل بینک نے ہونڈا سی جی 125 خریدنے والوں کے لیے آسان اقساط پر ایک شاندار آفر متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت صارفین صرف 9,739 روپے ماہانہ قسط ادا کر کے اپنی پسندیدہ بائیک حاصل کر سکتے ہیں۔ 125 سی سی کا

فیصل بینک کی آفر: ہونڈا سی جی 125 صرف 9,739 روپے ماہانہ قسط پر دستیاب Read More »

اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان

(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد کی مارکیٹوں میں شہریوں کو چینی کی عدم دستیابی کا سامنا ہے، جس کے باعث عوام چینی کی تلاش میں بازاروں کے چکر لگانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ دکانداروں کے مطابق چینی کا سرکاری نرخ 172 روپے فی کلو ہے، لیکن منڈی سے چینی 178 سے 188 روپے فی کلو

اسلام آباد سے چینی غائب، عوام بازاروں کے چکر لگا کر پریشان Read More »