سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 5 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آج سونا پاسہ فی تولہ 2 لاکھ 97 ہزار روپے اور 10 گرام سونا 2 لاکھ 54 ہزار 630 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ روز یعنی 4 فروری 2025 کو سونا پاسہ فی تولہ […]
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »