کاروبار

1500 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان: 105ویں قرعہ اندازی مکمل

لاہور: نیشنل سیونگز ڈائریکٹوریٹ نے آج پیر، 16 فروری 2026 کو لاہور آفس میں 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی 105ویں سہ ماہی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیرِ انتظام چلنے والی اس بچت اسکیم کی قرعہ اندازی سرکاری حکام اور عوامی مبصرین کی موجودگی میں […]

1500 روپے والے پرائز بانڈ کے نتائج کا اعلان: 105ویں قرعہ اندازی مکمل Read More »

رمضان المبارک میں افطار دستر خوان لگانے والوں کے لیے نئےقانون کا نفاذ

رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سڑکوں، چوراہوں اور مختلف شاہراہوں پر عوامی دستر خوان لگانے کے خواہشمند افراد اور تنظیموں کے لیے ضلعی انتظامیہ سے باقاعدہ رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سیکیورٹی، ٹریفک کی روانی اور صفائی کے مؤثر انتظامات

رمضان المبارک میں افطار دستر خوان لگانے والوں کے لیے نئےقانون کا نفاذ Read More »

40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے کی مالی امداد:رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈز کی ترسیل شروع

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پورے صوبے میں رمضان نگہبان پیکیج کے تحت اے ٹی ایم کارڈز کی ترسیل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے نگہبان اے ٹی ایم کارڈز کے اجرا پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے بتایا کہ اس پیکیج کے تحت 40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب

40 لاکھ گھرانوں کو 40 ارب روپے کی مالی امداد:رمضان نگہبان اے ٹی ایم کارڈز کی ترسیل شروع Read More »

میرپورمیں ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت ایکشن،گرفتاریوں کا بھی انتباہ

میرپور : ڈپٹی کمشنر راجہ محمد صداقت خان کی ہدایات پر افسر مال راجہ ایاز احمد خان نے جاتلاں کے مختلف بازاروں کا معائنہ کیا ۔ افسر مال نے رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ میں دکانداروں کو ہدایات دیں کہ وہ عوام الناس کو رمضان المبارک میں معیاری اور سستے داموں اور پرائس کنٹرول

میرپورمیں ناجائز منافع خوروں کیخلاف سخت ایکشن،گرفتاریوں کا بھی انتباہ Read More »

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل، کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا

صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے ملک بھر میں مال برداری کے کرایوں میں 3 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر گڈز ٹرانسپورٹرز کا سخت ردعمل، کرایوں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتروں میں بڑا اضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔آئندہ 15روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ اس کے علاوہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 32 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 275 روپے 70 پیسے ہوگئی۔ پیٹرولیم

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتروں میں بڑا اضافہ کردیا Read More »

16 فروری کو مظفرآباد میں عام تعطیل کا اعلان، اوورسیز کشمیر کانفرنس کے پیشِ نظر فیصلہ

حکومتِ آزاد جموں کشمیر نے پیر 16 فروری 2026 کو مظفرآباد میں اوورسیز کشمیر کانفرنس کے انعقاد کے پیشِ نظر عام تعطیل کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز دارالحکومت کے تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، تاکہ کانفرنس کے انتظامات اور سیکیورٹی کے امور مؤثر انداز میں

16 فروری کو مظفرآباد میں عام تعطیل کا اعلان، اوورسیز کشمیر کانفرنس کے پیشِ نظر فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ: محکمہ برقیات کے ملازمین کے لیے 50 لاکھ روپے تک کے مالی پیکج کی منظوری

مظفرآباد : حکومت آزاد جموں و کشمیر نے محکمہ برقیات کے ملازمین کے لیے ایک تاریخی اور بڑے مالی امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ مالیات کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ نوٹیفکیشن کے مطابق، یہ فیصلہ صدر آزاد جموں و کشمیر اور کابینہ کے 35 ویں اجلاس میں کی گئی سفارشات کی

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ: محکمہ برقیات کے ملازمین کے لیے 50 لاکھ روپے تک کے مالی پیکج کی منظوری Read More »

عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد حصص خریدنے کا فیصلہ

عارف حبیب گروپ کی سربراہی میں قائم کنسورشیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز یعنی پی آئی اے میں حکومت کے باقی ماندہ 25 فیصد حصص بھی خرید لے گا۔ اس پیش رفت پر عملدرآمد کے بعد قومی فضائی کمپنی کا مکمل اختیار نجی شعبے کے پاس آ جائے گا۔دسمبر 2025 میں

عارف حبیب گروپ کا پی آئی اے کے باقی 25 فیصد حصص خریدنے کا فیصلہ Read More »

صارفین

سوزوکی ایکسچینج پروگرام ،صارفین پرانی گاڑی فروخت کریں ، نئی گھر لے جائیں

پاک سوزوکی نے صارفین کیلئے گاڑی اپ گریڈ کرنے کے عمل کو آسان بنانے کیلئے سوزوکی ایکسچینج پروگرام متعارف کر دیا ہے ۔ اس پروگرام کے تحت صارفین اپنی پرانی گاڑی کے بدلے نئی یا سوزوکی سرٹیفائیڈ استعمال شدہ گاڑی حاصل کر سکتے ہیں ۔ صارفین اپنی موجودہ گاڑی کسی بھی مجاز سوزوکی ڈیلرشپ پر

سوزوکی ایکسچینج پروگرام ،صارفین پرانی گاڑی فروخت کریں ، نئی گھر لے جائیں Read More »