کاروبار

بی آئی ایس پی

رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں اضافہ

رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) بینیفشریز کے لیے خوشی کی خبر آگئی ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے رمضان المبارک میں مالی امداد کی رقم میں اضافے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت ملک بھر کے ایک کروڑ مستحق خاندانوں کو بھرپور مالی […]

رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے وظائف میں اضافہ Read More »

یکم رمضان کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بندرہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یکم رمضان کو ملک بھر میں سرکاری و نجی بینکس کی تعطیل کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان المبارک بمطابق 1447 ہجری کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے ملک بھر کے بینکس میں عوامی لین دین بند

یکم رمضان کو تمام بینکس عوامی لین دین کیلئے بندرہیں گے، اسٹیٹ بینک Read More »

سونا قیمت

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی: فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سستا

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 9 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی: فی تولہ سونا 9 ہزار روپے سستا Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ، نیا نوٹیفیکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مٹی کا تیل 4 روپے 73 پیسے فی لٹر مزید مہنگا کر دیا گیا ہے، جس کا اوگرا نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 4 روپے 73

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی اضافہ، نیا نوٹیفیکیشن جاری Read More »

رمضان سے قبل مظفرآباد میں گیس بحران، سلنڈر 4000 روپے تک پہنچ گیا

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل گراں فروشوں نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور وار کر دیا ہے۔ منافع خور مافیا نے مصنوعی قلت پیدا کرتے ہوئے ایل پی جی گیس سلنڈرز کی سپلائی محدود کر دی، جس کے نتیجے میں شہری شدید ذہنی اور

رمضان سے قبل مظفرآباد میں گیس بحران، سلنڈر 4000 روپے تک پہنچ گیا Read More »

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری: 32 ممالک تک ویزا فری رسائی

اسلام آباد: فروری 2026 کے ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان نے عالمی رینکنگ میں ایک درجے مزید ترقی پاتے ہوئے 97ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ گزشتہ ایک سال کے دوران مجموعی طور پر

پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری: 32 ممالک تک ویزا فری رسائی Read More »

قیمتوں

پرانے سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے موجودہ سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی جاری رکھنے کے ترمیمی مسودے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پرانے سولر صارفین کیلئے بجلی خریداری اور فروخت کے پرانے ریٹس اور طریقہ کار جاری رہے گا، یونٹ کے بدلے یونٹ کا

پرانے سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنے روپے ٹیکس لیا جا رہا ہے؟دستاویزات آگئیں

اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا بڑا حصہ ٹیکسوں پر مشتمل ہے۔وزارت توانائی کی دستاویز کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 39 فیصد ٹیکسز شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق فی لیٹر پیٹرول پر 100روپے 21 پیسے ٹیکسز ہیں جن میں 13روپے 31 پیسے کسٹم ڈیوٹی، 84 روپے40 پٹرولیم لیوی جبکہ

پیٹرول اور ڈیزل پر فی لیٹر کتنے روپے ٹیکس لیا جا رہا ہے؟دستاویزات آگئیں Read More »

بچے کی پیدائش پر بینک کا والد کو چھٹی نہ دینا مہنگا پڑگیا، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد

اسلام آباد: وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت (فوسپاہ) نے بینک افسر کو بچے کی پیدائش پر چھٹی (پیٹرنٹی رخصت) نہ دینے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر 5 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے بینک افسر سید باسط علی کو 30 دن کی رخصت نہ دینے پر یہ

بچے کی پیدائش پر بینک کا والد کو چھٹی نہ دینا مہنگا پڑگیا، 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد Read More »

سوزوکی کی پاکستان میں نئی 7 سیٹر ویگن آر 2026 متعارف، قیمت اور مائلیج نے سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد: سوزوکی کمپنی نے پاکستانی مارکیٹ میں اپنی نئی ویگن آر 2026 ماڈل کو باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے، جسے ایک 7 سیٹر پریمیم ہیچ بیک کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس گاڑی کو خاص طور پر کم قیمت اور بہترین ایندھن کی بچت کے حصول کے لیے ڈیزائن کیا

سوزوکی کی پاکستان میں نئی 7 سیٹر ویگن آر 2026 متعارف، قیمت اور مائلیج نے سب کو حیران کر دیا Read More »